پارسائی پر نہ کر اتنا غرور

پارسا

دوسروں کے گناہ گنتے رہنے سے بندہ خود پارسا نہیں بن جاتا پارسا تو پارسائی پر نہ کر اتنا غرور میں اگر بندہ ہوں عاصی پر مرا مولیٰ غفور ماسوا دیدار خواہش ہے مجھے کس چیز کی تو پڑا پھرتا ہے جنت ڈھونڈھتا حور و قصور میں اگرچہ رند ہوں تو آپ کو میں آپ مزید پڑھیں

جسم، صورتیں اور دل

الله تمہارے جسموں اور صورتوں

الله تمہارے جسموں اور صورتوں کو نہیں دیکھتا وہ تو تمہارے دلوں کو دیکھتا ہے حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما بڑے جلیل القدر صحابی ہیں ، صحیح احادیث میں آپ کے متعلق بڑے فضائل بیان کئے گئے ہیں ۔ نبی ﷺ نے صحابہ کو حکم دیا تھا کہ قرآن چار آدمیوں سے پڑھو مزید پڑھیں

شکر کے فوائد

شکر کرنا سیکھو

شکر کرنا سیکھو اتنا ملے گا کہ تھک جاؤ گے اگر دنیا کی آزمائش کے فلسفے کو دو لفظوں میں بیان کیا جائے تو یہ صبر اور شکر کا امتحان ہے۔ انسان پر یا تو خدا کی نعمتوں کا غلبہ ہوتا ہے یا پھر وہ کسی مصیبت میں گرفتا ر ہوتا ہے۔ پہلی صور ت مزید پڑھیں

رشتے

رشتے

رشتے ایک دوسرے کا خیال کرنے کے لیے ہوتے ہیں ایک دوسرے کا استعمال کرنے کے لیئے نہیں انسانی معاشرے میں احساس ،پیار اور محبت کی پہلی سیڑھی کا نام ہے یہ نہ ہو تو انسان میں قربانی و ایثار کا جذبہ بھی پیدا نہیں ہو سکتا احساس کسی رشتے میں ہو تو رشتے مضبوط مزید پڑھیں

غصے میں بھی سنبھل کر بولیں

Tariq Jameel

غصے میں بھی سنبھل کر بولیں کہ نہ بعد میں پچھتانا پڑے نہ بعد میں معزرت کرنی پڑے، نہ اللہ کی بارگاہ میں مجرم ہو کے کھڑے ہونا پڑے کہ ایک زبان کا بول جہنم کی وادیوں میں پھینک دیتا ہے اور ایک زبان کا بول جنت کے اعلیٰ الشان درجات تک پہنچا دیتا ہے مزید پڑھیں

اللہ واحد بادشاہ ہے جو فقیروں کا ہجوم دیکھ کے خوش ہوتا ہے

ایک واحد بادشاہ ہے جو فقیروں کا ہجوم دیکھ کے خوش ہوتا ہے، جو سوالیوں کا ہجوم دیکھ کے خوش ہوتا ہے، باقی جتنے ہیں وہ سوالیوں کو دیکھ کے ڈانٹتے بھی ہیں بھاگتے بھی ہیں دروازے بھی بند کر دیتے ہیں- ایک اللہ ہے! عجب صفت ہے- مانگو تو خوش ہوتا ہے نا مانگو مزید پڑھیں

سب کچھ اللہ کا ہے

سب کچھ اللہ کا ہے

تمھارا کیا ہے؟ سب کچھ اللہ کا ہے، یعنی کہ تم بھی بے شک سب کچھ اللہ کا ہے بلکہ ہماری جانیں بھی اللہ تعالیٰ کی امانت ہیں۔ تمام کائنات اور تمام مخلوقات کا خالق ایک اللہ ہے ۔ اللہ تعالی نے انسان کو اپنی صورت پر پیدا فرمایا ہے، اس میں اپنی روح پھونکی مزید پڑھیں

سکون دینے والی اللہ کی ذات ہے

سکون دینے والی صرف الله کی ذات ہے

دکھ دینے والے ہزار لیکن- – – سکون دینے والی صرف اللہ کی ذات ہے بے شک کامیابی اللہ کی طرف سے ہے اور دلوں کا سکون اس کی یاد میں ہے۔ اللہ نے فرمایا ’’اوراگران کوکوئی کامیابی حاصل ہوتی ہے توکہتے ہیں کہ یہ خداکی طرف سے ہے اوراگرکوئی گزند پہنچ جائے تو کہتے مزید پڑھیں