موت کیا ہے۔ سب سے پہلے میری موت پر مجھ سے جو چھین لیا جائے گا وہ میرا نام ہوگا! اس لئے جب میں مرجاوں گا تو لوگ کہیں گے کہ” لاش کہاں” ہے؟ اور مجھے میرے نام سے نہیں پکاریں گے ۔۔! اور جب نماز جنازہ پڑھانا ہو تو کہیں گے “جنازہ لےآؤ “!!! مزید پڑھیں
زمرہ: روزہ
مومن کے ترازو میں سب سے وزنی چیز
اَللّٰھُمَّ وَاھْدِنِیْ لِاَحْسَنِ الْاَخْلَاقِ. آمین اےاللّٰه..!! بہترین اخلاق کی طرف میری رہنمائی. فرما. آمین اخلاق حسنہ کی تعریف اخلاق خلق جمع ہے ، خلق کا ترجمہ ہم اردو میں عادت سے کرتے ہیں ، خصوصی طور پر وہ عادتیں جنکا تعلق فطرت سے ہے،اب اگر یہی عادتیں اچھی ہیں ، شریعت کے مطابق ہیں اور مزید پڑھیں
ماہ ذی الحجہ کے پہلےعشرہ کی فضیلت
ماہ ذی الحجہ کا پہلا عشرہ خصوصی فضیلت کا حامل ہے- ابن عباسؓ فرماتے ہیں کہ یہ دس راتیں وہی ہیں جن کا موسیٰؑ کے قصے میں ذکر ہے، کیوں کہ یہی دس راتیں سال کے ایام میں افضل ہیں۔ عبداللہ بن عباسؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہؐ نے ارشاد فرمایا: ’’کوئی دن ایسا مزید پڑھیں
افطار کی دعا
اللَّهُمَّ اِنِّى لَكَ صُمْتُ وَبِكَ امنْتُ وَعَلَيْكَ تَوَكَّلْتُ وَ عَلى رِزْقِكَ اَفْطَرْتُ اے میرے الله میں نے روزہ رکھا اور ایمان لایا تجھ پر اور بھروسہ کیا تجھ پر اور افطار کیا تیرے رزق پر میں نے تیرے لیے (یہ) روزہ رکھا اور (اب) تیرے ہی رزق سے کھولا ہے اس دعا میں شکر اور مزید پڑھیں
رمضان کریم کے پہلے عشرے کی دعا
رمضان المبارک کے پہلے عشرے کی فضیلت مسلمانو ں پر روزہ 2 نبوی شبِ معراج کے موقع پر فرض ہوا۔رمضان مسلمانوں کا ایک با برکت مہینہ ہے۔ اس مہینے میں تمام دنیا کے مسلمان روزہ رکھتے اور اللہ رب وا لعزت کی عبادت کر کے اس کی خوشنودی حاصل کرتے ہیں۔ روزہ اسلام کے بنیادی مزید پڑھیں
بخشش کے سو بہانے
کیا ہماری نماز، کیا روزہ بخش دینے کے سو بہانے ہیں اللہ تعالی نے رمضان مبارک میں قرآن مجید نازل فرمایا۔ اتنے بڑے عظیم انعام کا شکر روزہ رکھ کر ادا کیا جاتا ہے۔ رات کو قیام اللیل میں قرآن مجید کی سماعت اور دن میں تلاوت کی سعادت نصیب کی بات ہے۔یہ ہے اللہ مزید پڑھیں
رمضان المبارک کی رحمتیں اور برکتیں سمیٹ لیں
رمضان المبارک جا رہا ہے اس کی رحمتیں اور برکتیں سمیٹ لیں رمضان المبارک کا با برکت و مقدس مہینہ اپنی تمام تر رحمتیں اور برکتیں نچھاور کر کے رخصت ہونے کو ہے ۔ مسلمانوں کے نزدیک رمضان المبارک ہی وہ واحد مہینہ ہے کہ جس کی ہر ایک ساعت باعث برکت ہے۔ خواہ وہ مزید پڑھیں
رمضان المبارک کے تیسرے عشرے کی دُعا
بسم اللہ الرحمن الرحيم تیسرا عشرہ نجات اللھم إنك عفو تحب العفو فاعفو عنى اے اللہ بے شک تو معاف کرنے والا ہے معاف کرنے کو پسند کرتا ہے پس ہمیں معاف فرما دے الحمداللہ یہ رمضان المبارک کا تیسرا عشرہ ہے۔ تیسرا عشرہ نہایت اہم ہے۔ اس عشرے میں اللہ تبارک و تعالیٰ کی مزید پڑھیں