
بِسْمِ اللَّہ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ اَلۡحَمدُ لِلہ رَبِّ العٰلَمِينَۙ ﴿۱﴾ سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے الرَّحمٰنِ الرَّحِيمِۙ ﴿۲﴾ بڑا مہربان نہایت رحم والا مٰلِكِ يَوۡمِ الدِّينِؕ ﴿۳﴾ انصاف کے دن کا حاکم اِيَّاكَ نَعبُدُ وَاِيَّاكَ نَستَعِينُؕ ﴿۴﴾ (اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور مزید پڑھیں