ایک منٹ کی مختصر اور خوبصورت بات


ایک منٹ کی مختصر اور خوبصورت بات

اس مٹ جانے والی دنیا کے پیچھے اللہ کو ناراض مت کرو

اس کی عزت بھی دھوکہ ہے

اس کی شہرت بھی دھوکہ ہے

اس کی دولت بھی دھوکہ ہے

اس کی حکومت بھی دھوکہ ہے

اس کا عروج بھی دھوکہ ہے

اس کا زوال بھی دھوکہ ہے

اس کی عزت بھی دھوکہ ہے

اس کی زلت بھی دھوکہ ہے

اس کا مال بھی دھوکہ ہے

اس کی غربت بھی دھوکہ ہے

یہ زندگی بھی دھوکہ ہے

سب نظروں کا فریب ہے

حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا فرمان ہے، لوگ سوئے ہوئے ہیں موت آئے گی تو آنکھ کھل جائے گی

گھاٹے کا سودا کر کے نہ مرو……

Aik Khubsurt Baat- Molana Tariq Jameel


اپنا تبصرہ بھیجیں