الرحمن کے دو محبوب جملے

سُبحَانَ اللہ وَ بِحَمّدہ سُبحَان الِلہ الّعَظیم حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا دو کلمے ایسے ہیں جو زبان پر ہلکے ہیں اور میزان پر بھاری ہیں رحمن کو محبوب ہیں اور وہ سُبحَانَ اللَّـهِ وَبِحَمدِہِ، سُبحَانَ اللَّـهِ العَظِیِم ہیں… (رواه البخاري: مزید پڑھیں

سکون اور خوشی کی تلاش

سکون اور خوشی کی تلاش بابے نے لمبا سا سانس لیا اور بولا، کاکا! تم چاہتے کیا ہو؟ میں نے عرض کیا: کیا آپکو واقعی سونا بنانا آتا ہے؟ بابا نے خالی خالی آنکھوں سے میری طرف دیکھا اور ہاں میں سر ہلایا، ہاں میں نے جوانی میں سیکھا تھا- میں نے عرض کیا: کیا مزید پڑھیں

مزدور کی مزدوری

حضورِ اکرم ﷺ نے فرمایا: مزدور کا پسینہ خشک ہونے سے پہلے اسکی مزدوری دے دو وقت مزدور ہے اجرت دیجے ایک ایک لمحے کی قیمت دیجے دین اسلام نے مزدوروں کے جو حقوق متعین کیے وہ سرمایہ دار ان کو نہیں دے رہے ، سرمایہ داروں کو بھی اس حقیقت کو سمجھ جانا چاہیے مزید پڑھیں

غصہ بہت برا ساتھی ہے

غصہ بہت برا ساتھی ہے عیبوں کو ظاہر کر دیتا ہے برائی کو نزدیک اور اچھائی کو دور کر دیتا ہے اللہ کے محبوب رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے ایک صحابی نے عرض کیا اللہ کے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم مجھے کوئی نصیحت کیجئے، تو حضور سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم مزید پڑھیں

مذاق ضرور کیجئے

مذاق ضرور کیجئے مگر اتنا دھیان رکھنا چاہیے کہ مذاق کرنے اور مذاق اڑانے کا فرق آپ کو معلوم ہو کسی کامذاق اڑانااور اُس پر ہنسنابہت آسان ہے۔ ہمیں کیا حق ہے کہ ہم کسی کا مذاق اڑائیں اُسے ایسی بات کہیں جس سے وہ اپنی بے عزتی یا کسی قسم کی شرمندگی محسوس کرے۔ مزید پڑھیں

لوگ دلوں میں نفرتیں لے کر

لوگ دلوں میں نفرتیں لے کر

لوگ دلوں میں نفرتیں لے کر کس قدر سادگی سے ملتے ہیں لوگ دلوں میں نفرتیں لے کر کس قدر سادگی سے ملتے ہیں- اس طرز عمل کو منافقت کہتے ہیں- جب کوئی انسان منافق ہوجائے تو اُس کے لیے دن کو رات کہنا بڑی بات نہیں کیوں کہ منافق کے لیے اگر کوئی شے مزید پڑھیں

لوگوں کے ساتھ ویسا ہی سلوک کریں

لوگوں کے ساتھ ویسا ہی سلوک کریں

لوگوں کے ساتھ ویسا ہی سلوک کریں جیسا آپ چاہتے ہیں کہ لوگ آپ کے ساتھ کریں حضرت جنید بغدادی رحمتہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے اخلاص ایک حجام سے سیکھا – وہ اس وقت مکہ معظمہ میں کسی رئیس شخص کے بال بنارہا تھا میرے مالی حالات نہایت شکستہ تھے میں نے حجام مزید پڑھیں

میرے بچے مجھے سکھاتے ہیں

میری انگلی پکڑ کے چلتے تھے اب مجھے راستہ دکھاتے ہیں اب مجھے کس طرح سے جینا ہے میرے بچے مجھے سکھاتے ہیں بوڑھا باپ اپنے بیٹے کے ساتھ بیٹھ گیا.بیٹا باپ کو سلام کہہ کر اخبار پڑھنے لگا.. اتنے میں باپ نے پاس پڑے بیٹے کے ٹیبلٹ کو اُٹھایا اور ایک نظر دیکھتے ہوئے مزید پڑھیں