نفس کشی

نفس کشی

برائی کی طرف نفس دوڑ کر جاتا ہے نیکی کی طرف اسے گھسیٹ کر لانا پڑتا ہے امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام ارشاد فرماتے ہیں: تم اپنی خواہشات سے بالکل اسی طرح ڈرتے رہو جس طرح اپنے دشمنوں سے ڈرتے ہو کیونکہ انسان کے لئے خواہشات کی پیروی اور گفتگو کے نتائج سے بڑا کوئی مزید پڑھیں

جو شخص انتقام کے طریقوں پہ غور کرتا رہتا ہے

جو شخص انتقام کے طریقوں پہ غور کرتا رہتا ہے

جو شخص انتقام کے طریقوں پہ غور کرتا رہتا ہے اس کے زخم ہمیشہ تازہ رہتے ہیں زندگی میں بیشتر ایسے واقعات پیش آتے ہیں، جن میں انسان جذبات سے مغلوب ہوجاتا ہے اور غیظ و غضب سے رگیں پھڑکنے لگتی ہیں۔ دل چاہتا ہے کہ فوری طورپر انتقامی کارروائی کی جائے، جیسا بھی ہوسکے مزید پڑھیں

انسان شیطان کی بات دوست کی طرح مانتا ہے

انسان شیطان کو اپنا دشمن سمجھتا ہے

انسان اس وقت تک انسان کہلانے کا اہل ہے جب تک وہ نہ صرف اپنے آپ کو بلکہ دوسرے کو بھی انسان سمجھتا رہے۔ جیسے ہی ہم اپنے آپ کو فرشتہ اور دوسرے کو شیطان سمجھنا شروع کرتے ہیں، فخر و غرور کے پہلے پائیدان کو چھو لیتے ہیں۔ اسی طرح جب اپنے آس پاس مزید پڑھیں

غصہ بہت برا ساتھی ہے

غصہ بہت برا ساتھی ہے عیبوں کو ظاہر کر دیتا ہے برائی کو نزدیک اور اچھائی کو دور کر دیتا ہے اللہ کے محبوب رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے ایک صحابی نے عرض کیا اللہ کے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم مجھے کوئی نصیحت کیجئے، تو حضور سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم مزید پڑھیں