یا اللہ ایسی نماز پڑھنے کی توفیق عطا کر جس نماز سے تُو راضی ہو جائے آمین اے اللہ رب العزت اے ساری کائنات کے شہنشاہ اے ساری مخلوق کے پالنے والے اے زندگی اور موت کا فیصلہ کرنے والے اے آسمانوں اور زمین کے مالک اے پہاڑوں اور سمندروں کے مالک اے انسان اور مزید پڑھیں
زمرہ: کام کی باتیں
روز مرہ معمولات میں آنے والی کام کی باتیں
احساس سے خالی کتابیں
کتابیں اگر لفظوں سے بھری ہوں اور احساس سے خالی ہوں تو وہ ردی کے ڈھیر میں رہیں یا کتب خانے میں بے وقعت ہی رہ جاتی ہیں عشبہ – ایس – جعفری (تعبیر) علم بغیر عمل کے بیکارسا اور عمل بغیر علم کے بیمار سا ہے انسان جتنی بھی بڑی بڑی ڈگریاں حاصل کر مزید پڑھیں
دعا ایک ایسا خوبصورت عمل
‘دعا’ ایسا خوبصورت عمل ہے جس میں انسان اپنی پریشانیاں اور مشکلات اللہ کے حوالے کر دیتا ہے اگر انسان دکھوں،غموں اور پریشانیوں سے نجات حاصل کرنا چاہتا ہے تو نیکیوں کی طرف سبقت سے کام لےاعمال صالحہ نیک اعمال میں سے ایسی نیکیاں ہیں جو ظاہری طور پر ہلکی پھلکی ہیں ،جہنیں ہم معمولی مزید پڑھیں
غلطیاں ہمیشہ قابل معافی ہوتی ہیں
غلطیاں ہمیشہ قا بل معافی ہوتی ہیں اگر مان لی جایئں تو!!! مومن کا حقیقی بھائی وہ ہے جو اس کی ان اچانک اور ناگہانی غلطیوں کو معاف کرے اور ان سے چشم پوشی کرے۔نہ یہ کہ چھوٹی سی چھوٹی غلطی دیکھنے پر اسے برا بھلا کہے۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: بے مزید پڑھیں
کام کے آغاز پر بسم اللہ الرحمن الرحيم
چھوٹے بچوں کو کام کے آغاز پر بسم اللہ الرحمن الرحيم اور احتتام پر الحمد للہ کہنے کی عادت ڈلوائیے ہر اچھے کام سے پہلے بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم پڑھنا باعث برکت ورحمت ہے۔کہ اس سے اُخروی ثواب کے ساتھ ساتھ دنیوی برکتیں بھی حاصل ہوتی ہیں۔لیکن اس کے برعکس اچھے کام سے پہلے بِسْمِ مزید پڑھیں
کامیابی حاصل کرنے کا راز
کامیابی حاصل کرنے کے لیے آپ کو اکیلے ہی آگے بڑھناپڑتاہے لوگ آپ کے ساتھ تب آتے ہیں جب آپ کامیاب ہو جاتے ہیں کسی بھی دوسرے فن یا مہارت کی طرح کامیابی حاصل کرنا بہت اہمیت کا حامل ہے اور ان تمام فنون اور مہارتوں کا دارومدار مکمل طور پر کامیابی اور جیت پر مزید پڑھیں
اگر تیرا نہیں تو کسی کا خاک ہوں گا
اللہ میں اگر تیرا نہیں تو کسی کا خاک ہوں گا اے اللہ تو رحمان و کریم ہے تو ازل سے ہے اور ابد تک رہے گا تیری بادشاہت میں کوئی شریک نہیں تو واحد لاشریک ہےتیری بادشاہت میں کوئی شریک نہیں تو واحد لا شریک ہے تیری ذات، تیری صفات میں کوئی تیرا ہمسر مزید پڑھیں
مشکل سے مشکل حالات میں بھی وقت ٹھہرتا نہیں
مشکل سے مشکل حالات میں بھی دن صرف ٢٤ گھنٹے کا ہی ہوتا ہے وقت ٹھہرتا نہیں، گزر جاتا ہے وقت ایسی دولت ہے جو ایک بار ہاتھ سے نکل جائے تو واپس نہیں آسکتی۔دن میں 24 اور ہفتے میں 168 گھنٹے ہوتے ہیں اور یہ نمبر کبھی تبدیل نہیں ہوسکتے ہیں، آپ بس یہ مزید پڑھیں