انسان کو کوئی چیز نہیں ہرا سکتی جب تک کے وہ خود ہار نہ مان لے ہمارے سامنے اکثر ایسے لوگ موجود ہوتے ہیں جو قسمت اور نصیب کی خرابی کا شکوہ کرنے میں ہمہ وقت مصروف رہتے ہیں۔ حقیقت یہ ہوتی ہے کہ یا تو وہ خود محنت نہیں کرتے، کام سے جی چراتے مزید پڑھیں
زمرہ: کام کی باتیں
روز مرہ معمولات میں آنے والی کام کی باتیں
تمہارا ایک رب ہے جو تم کو نہیں بھولتا
تمہارا ایک رب ہے پھر بھی تم اسے یاد نہیں کرتے لیکن اس کے کتنے بندے ہیں پھر بھی تم کو نہیں بھولتا انسان اپنی زندگی میں دولت و ثروت، شان و شوکت، عہدہ و منصب اور شہرت و ناموری سے محبت کرتا ہے اور پھر وہ ان بے ثمر، بے وقعت، بے حقیقت اور مزید پڑھیں
کسی کا دل توڑ کر معافی مانگنا بہت آسان ہے
کسی کا دل توڑ کر معافی مانگنا بہت آسان ہے لیکن ……. اپنا دل ٹوٹنے پر کسی کو معاف کرنا بہت مشکل آپ کے دل میں خلش، پاؤں میں چبھے کانٹے کی طرح ہے، جب چلیں گے تکلیف ہوگی. علاج ہے پاؤں سے کانٹا نکال دینا، یعنی معاف کردینا معاف کرنا ایک خدائی صفت ہے مزید پڑھیں
کسی ایک کے چلے جانے سے زندگی رُک نہیں جاتی
لوگ کہتے ہیں کسی ایک کے چلے جانے سے زندگی رُک نہیں جاتی ”لیکن“ یہ کوئی نہیں جانتا کہ لاکھوں کے مل جانے سے بھی اس ”ایک“ کی کمی پوری نہیں ہوتی کیونکہ بعض لوگوں کی زندگی آپ کے لیے اہم ہوتی ہے ان کے بغیر رہا جا سکتا ہے ”اور“ بعض لوگ آپ کی مزید پڑھیں
پیسہ، حیثیت بدل سکتا ہے اوقات نہیں
جو اعلی ظرف ہوتے ہیں ہمیشہ جھک کے ملتے ہیں صراحی سرنگوں ہو کر بھرا کرتی ہے پیمانہ انسان بدلتا نہیں بلکہ بدلتے حالات کے ساتھ اس کا اصلی چہرہ سامنے آجاتا ہے زمانہ تب بدلتا ہے جب انسان بدلتا ہے، اور انسان تب بدلتا ہے جب اسکا کردار بدلتا ہے۔ کردار سوچ بدلنے کا مزید پڑھیں
ایک قید ضروری ہے!
ایک قید ضروری ہے! اس دنیا میں سے جاؤ گے، تو یہ ایک عجیب واقعہ ہو گا. یا تو تم ایک قید خانے سے چھوٹو گے اور اپنے سامنے کھلی فضا پاؤ گے. یا پھر تم ابھی آزاد پھرتے ہو اور یہاں سے نکلتے ہی ایک قید خانے میں چلے جاؤ گے.ایک قید ضروری ہے مزید پڑھیں
جو شخص انتقام کے طریقوں پہ غور کرتا رہتا ہے
جو شخص انتقام کے طریقوں پہ غور کرتا رہتا ہے اس کے زخم ہمیشہ تازہ رہتے ہیں زندگی میں بیشتر ایسے واقعات پیش آتے ہیں، جن میں انسان جذبات سے مغلوب ہوجاتا ہے اور غیظ و غضب سے رگیں پھڑکنے لگتی ہیں۔ دل چاہتا ہے کہ فوری طورپر انتقامی کارروائی کی جائے، جیسا بھی ہوسکے مزید پڑھیں
قبرستان ایسے لوگوں سے بھرے پڑے ہیں
قبرستان ایسے لوگوں سے بھرے پڑے ہیں جو سمجھتےتھے کہ دُنیا ان کے بغیر نہیں چل سکتی ہم میں سے بہت سے لوگ دوسروں سے زیادہ باصلاحیت ہونے کی وجہ سے اپنی زندگی میں بہت زیادہ کامیابیاں حاصل کرکے اونچے مقامات پر پہنچ جاتے ہیں اور عزت ، دولت ، شہرت نعمتیں سب مل جاتی مزید پڑھیں