انتخاب

تھی کسی شخص کی تلاش مجھے

شکوہ اول تو بے حساب کیا اور پھر بند ہی یہ باب کیا جانتے تھے بدی عوام جسے ہم نے اس سے بھی اجتناب کیا تھی کسی شخص کی تلاش مجھے میں نے خود کو ہی انتخاب کیا اک طرف میں ہوں ، اک طرف تم ہو جانے کس نے کسے خراب کیا آخر اب مزید پڑھیں

انسان کو کوئی چیز نہیں ہرا سکتی

انسان کو کوئی چیز نہیں ہرا سکتی

انسان کو کوئی چیز نہیں ہرا سکتی جب تک کے وہ خود ہار نہ مان لے ہمارے سامنے اکثر ایسے لوگ موجود ہوتے ہیں جو قسمت اور نصیب کی خرابی کا شکوہ کرنے میں ہمہ وقت مصروف رہتے ہیں۔ حقیقت یہ ہوتی ہے کہ یا تو وہ خود محنت نہیں کرتے، کام سے جی چراتے مزید پڑھیں

اس کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں

اس کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں

کیوں بھول جاتے ہو اس کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں مایوس کبھی ہوتا نہیں جس کو یقین ہے ’اللہ’ کے گھر دیر ہے اندھیر نہیں ہے مچھلی کا پیٹ بن گیا انسان کا سایہ اس بے نیاز ذات نے یونس کو بچایا جب آگ سے نمرود کا بازار گرم تھا اسکے کرم نے آگ مزید پڑھیں

خودی تيری مسلماں کيوں نہيں ہے

تیرے دریا میں طوفان کیوں نہیں ہے

ترے دريا ميں طوفاں کيوں نہيں ہے خودی تيری مسلماں کيوں نہيں ہے عبث ہے شکوئہ تقدير يزداں تو خود تقدير يزداں کيوں نہيں ہے؟ (علامہ محمّد اقبالؒ) Tere Darya Mein Toyfaan Kion Nahin Hai Khudi Teri Musalmaan Kion Nahin hai Allama Muhammad Iqbal

تقدیر پہ شکوہ نہ کریں

کہ اللہ کے ارادے کو سمجھ سکے

تقدیر پہ شکوہ نہ کریں، انسان اتنا عقلمند نہیں کہ اللہ کے ارادے کو سمجھ سکے مَنْ يُرِدِ اﷲُ بِهِ خَيْرًا يُفَقِّهْهُ فِي الدِّيْنِ اللہ تعاليٰ جس کے ساتھ بھلائی کا ارادہ فرماتا ہے اسے دین کی گہری سمجھ عطا کر دیتا ہے- وَمَا تَشَاؤُونَ إِلَّا أَن یَشَاءَ اللَّہُ اور تم کچھ بھی نہیں چاہ مزید پڑھیں