کسی ایک کے چلے جانے سے زندگی رُک نہیں جاتی


لوگ کہتے ہیں کسی ایک کے چلے جانے سے
زندگی رُک نہیں جاتی
”لیکن“
یہ کوئی نہیں جانتا کہ لاکھوں کے مل جانے سے بھی
اس ”ایک“ کی کمی پوری نہیں ہوتی

کیونکہ

بعض لوگوں کی زندگی آپ کے لیے اہم ہوتی ہے
ان کے بغیر رہا جا سکتا ہے
”اور“
بعض لوگ آپ کی زندگی ہوتے ہیں
”ان“ کے بغیر صرف مرا جا سکتا ہے

Loog Kehtay Hain Kissi Aik Kay Chaalay Jaanay Say
Zindagi Nahin Ruk Jati
Lakin
Yeh Koi Nahin Jaanta Keh Laakhon Kay Mill Jaanay Say
Bhi Us Aik Ki Kaami Pori Nahin Hoti


کسی ایک کے چلے جانے سے زندگی رُک نہیں جاتی” ایک تبصرہ

  1. چین میں پھنسے پاکستانیوں کو وہاں سے نکالنے میں حکومت پاکستان کا انکار ۔ کیا آپ لواہکین کی بےبسی کا انداذہ لگا سکتے ہیں جن کے لخت جگر چین میں کروناوائرس میں گھرے شہر میں پھنسے ہوئے ہیں ؟ ہوئے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں