بہت عرصہ ہوا اک دن، بتایا تھا مجھے اس نے بنانا کچھ نہیں آتا، اگر میں کچھ بناتی ہوں تو بس “چاۓ” بناتی ہوں پیو گے نا ؟ اور میں اس بات پرمسکراتا ہی رہا تھا! کہ بنانا کچھ نہیں آتا، بناتی ہو تو بس چاۓ ۔ ۔ ۔ مجھے چاۓ سے الجھن ہے نہیں مزید پڑھیں
زمرہ: شاعری
بہترین اردو شاعری کا مجموعہ
مری اوقات، سب مٹی
نہ پوچھو ذات، سب مٹی مری اوقات، سب مٹی جتا کر دے بھی دی تو کیا تری سوغات، سب مٹی دکھاوا آ گیا دل میں جو کی خیرات ، سب مٹی مزہ ہے شے کی قلت میں ہوئی بہتات، سب مٹی مری دھرتی جو بنجر تھی تو پھر برسات، سب مٹی مزید پڑھیں
خاک ہوتا میں تیری گلیوں کی
تیرے ہوتے جنم لیا ہوتا کوئی مجھ سا نہ دوسرا ہوتا سانس لیتا تُو اور میں جی اٹھتا کاش مکہ کی میں فضا ہوتا ہجرتوں میں پڑا ہوتا میں اور تُو کچھ دیر کو رکا ہوتا تیرے حجرے کے آس پاس کہیں میں کوئی کچا راستہ ہوتا بیچ طائف بوقتِ سنگ زنی تیرے لب پہ مزید پڑھیں
اے رب
اے رب! دل ٹوٹ سا جاتا ہے، تجھ سے دور جاکر، تیری نافرمانی کرکے، تجھے ناراض کرکے، تو اتنا مضبوط کردے، کہ اک لمحہ بھی تیری نافرمانی گوارا نہ ہو اک سانس بھی تیری یاد سے خالی نہ ہو میں کمزور، خطاکار، سزاوار سہی، تو اپنی طاقت سے ، اپنی محبت سے، دور اٹھتے قدموں مزید پڑھیں
تعریف رب کی جس نے ، سارا جہاں بنایا
تعریف رب کی جس نے ، سارا جہاں بنایا ہر شے کو حسن دے کر ، پیارا سماں بنایا مخلوق ساری اپنی ، قدرت سے ہے بنائی کیسی زمیں بچھائی ، کیا آسماں بنایا رسوائی ہو کہ عزت ، غم یا خوشی کی حالت اللہ نے ہی سارا ، سود و زیاں بنایا شب روز مزید پڑھیں
کاش کہ خوشیاں بِکتی ہوتیں…
کاش کہ خوشیاں بِکتی ہوتیں… اور دکھوں کا ٹھیلہ ہوتا ایک ٹکے میں آنسو آتے اور محبت چار ٹکے میں ! پانچ ٹکے میں ساری دنیا… مفت ہنسی اور مفت ستارے چاند بھی ٹکڑے ٹکڑے بِکتا خواہش نام کی چیز نہ ہوتی ہاتھ بڑھا کے سب ملتا اونچے اونچے شہر نہ ہوتے پانی پر بھی مزید پڑھیں
جس کا رب اس کا سب
سنو ! میرے لوگو ہمارا رب وہ ہے جو سب سے زیادہ مہربان اور خبر گیر ہے جو توبہ کی توفیق بھی دیتا ہے اور پھر توبہ قبول بھی کرتا ہے ہمارا رب وہ ہے جس نے ہمارے قلب کو آب و گل سے آراستہ کیا روح کے خوابیدہ شبستان کو چشم باطن سے آباد مزید پڑھیں
ایک کمی سی
ایک کمی سی ایک نمی سی چاروں جانب پھیل رہی ہے کئ زمانے ایک ہی پل میں باہم مل کر بھیگ رہے ہیں اندر یادیں سوکھ رہی ہیں باہر منظر بھیگ رہے ہیں!!! امجد اسلام امجد IK KAMI SI