ایک کمی سی ستمبر 9, 2020September 9, 2020 0 تبصرے 763 مناظرایک کمی سی ایک نمی سی چاروں جانب پھیل رہی ہے کئ زمانے ایک ہی پل میں باہم مل کر بھیگ رہے ہیں اندر یادیں سوکھ رہی ہیں باہر منظر بھیگ رہے ہیں!!!امجد اسلام امجد IK KAMI SI