
دیمک زدہ کتاب تھی یادوں کی زندگی ہر ورق کھولنے کی خواہش میں پھٹ گیا یادوں کا تعلق ماضی سے ہے۔ اس کی جڑیں ہمارے دلوں کی زرخیز مٹی میں پھیلی رہتی ہیں اور مضبوطی کے ساتھ ہمیں اپنے جال میں جکڑے رہتی ہیں۔ ان ہی کے تانوں بانوں سے ہمارے ماضی کی چادر بنی مزید پڑھیں