ترے سینے میں دم ہے دل نہیں ہے ترا دم گرمئ محفل نہیں ہے گزر جا عقل سے آگے کہ یہ نور چراغ راہ ہے منزل نہیں ہے! ( بال جبریل) محمد علامہ اقبال Chragh e Raah Muhammad Allama Iqbal
زمرہ: شاعری
بہترین اردو شاعری کا مجموعہ
ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا…جون ایلیا
جون ایلیا (14 دسمبر، 1931ء – 8 نومبر، 2002ء) عمر گزرے گی امتحان میں کیا داغ ہی دیں گے مجھ کو دان میں کیا میری ہر بات بے اثر ہی رہی نقص ہے کچھ مرے بیان میں کیا مجھ کو تو کوئی ٹوکتا بھی نہیں یہی ہوتا ہے خاندان میں کیا اپنی محرومیاں چھپاتے ہیں مزید پڑھیں
رحمتِ عالم کا قصیدہ….!!!!
اُس رحمتِ عالم کا قصیدہ کہوں کیسے؟ جو مہرِ عنایات بھی ہو ، ابرِ کرم بھی کیا اُس کے لیے نذر کروں ، جس کی ثنا میں سجدے میں الفاظ بھی ، سطریں بھی ، قلم بھی چہرہ ہے کہ انوارِ دو عالم کا صحیفہ آنکھیں ہیں کہ بحرین تقدس کے نگین ہیں ماتھا ہے مزید پڑھیں
مگر دل ہے…. فیض احمد فیض
کئی بار اس کا دامن بھر دیا حسن دو عالم سے مگر دل ہے کہ اس کی خانہ ویرانی نہیں جاتی کئی بار اس کی خاطر ذرے ذرے کا جگر چیرا مگر یہ چشم حیراں جس کی حیرانی نہیں جاتی نہیں جاتی متاع لعل و گوہر کی گراں یابی متاع غیرت و ایماں کی ارزانی مزید پڑھیں
محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم
بندہ پرور نگاہِ کرم کیجئے اب نہ کچھ امتحانِ وفا لیجئے مجھ کو اقرار ہے میں گنہگار ہوں مجھ کو کملی میں اپنی چھپا لیجئے صلی اللہ علیہ والہ وسلم ♥️ جمعہ مبارک Jummah Mubarik
ایک نوجوان کے نام
ترے صوفے ہیں افرنگی ترے قالیں ہیں ایرانی لہو مجھ کو رلاتی ہے جوانوں کی تن آسانی Your sofas are from Europe, your carpets from Iran This slothful opulence evokes my sigh of pity امارت کیا شکوہ خسروی بھی ہو تو کیا حاصل نہ زور حیدری تجھ میں نہ استغنائے سلمانی In vain if you مزید پڑھیں
بادشاہ است حسین
شاہ است حسین، بادشاہ است حسین دین است حسین، دین پناہ است حسین شاہ بھی حسین ہے، بادشاہ بھی حسین ہے دین بھی حسین ہے، دین کی پناہ بھی حسین ہے Ruler is Hussain, Emperor is Hussain Faith is Hussain , guardian of faith is Hussain شاہ بھی حسین ہے، بادشاہ بھی حسین ہے- نبی مزید پڑھیں
ﭼﻠﻮ ﺍﮎ ﻧﻈﻢ ﻟﮑﮭﺘﮯ ھﯿﮟ
ﭼﻠﻮ ﺍﮎ ﻧﻈﻢ ﻟﮑﮭﺘﮯ ھﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﮐﺮﺗﮯ ھﯿﮟ ﻣﮕﺮ ﯾﮧ ﺳﻮﭼﻨﺎ ھﮯ ﺍﺏ ﮐﮧ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﺫﮐﺮ ﮐﺲ ﮐﺎ ھﻮ ؟ ﮐﮧ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﺕ ﮐﺲ ﮐﯽ ھﻮ ؟ ﮐﮧ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﺫﺍﺕ ﮐﺲ ﮐﯽھﻮ ؟ ﺍﻭﺭ ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﻓﺮﺽ ﮐﺮﺗﮯ ھﯿﮟ ﮐﮧ ﺟﺲ ﭘﮧ ﻧﻈﻢ ﻟﮑﮭﺘﮯ ھﯿﮟ ھﻤﯿﮟ ﺍُﺱ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ھﮯ مزید پڑھیں