محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم


بندہ پرور نگاہِ کرم کیجئے
اب نہ کچھ امتحانِ وفا لیجئے

مجھ کو اقرار ہے میں گنہگار ہوں
مجھ کو کملی میں اپنی چھپا لیجئے
صلی اللہ علیہ والہ وسلم ♥️

محمد ﷺ

جمعہ مبارک

Jummah Mubarik


اپنا تبصرہ بھیجیں