چراغ راہ…( بال جبریل)

چراغ راہ

ترے سینے میں دم ہے دل نہیں ہے ترا دم گرمئ محفل نہیں ہے گزر جا عقل سے آگے کہ یہ نور چراغ راہ ہے منزل نہیں ہے! ( بال جبریل) محمد علامہ اقبال Chragh e Raah Muhammad Allama Iqbal