مِری منزلوں کو خبر کرو مجھے راستوں نے تھکا دیا [ساحل محمود ] کبھی آسماں پہ بِٹھا دیا تو کبھی نظر سے گرا دیا غمِ عاشقی کی نوازشیں ہمیں شعر کہنا سکھا دیا مِری منزلوں کو خبر کرو مجھے راستوں نے تھکا Meri Manzlon Ko Khbr Kro Mujhy Raston Nay Thka Dia Saahil Mehmood
زمرہ: شاعری
بہترین اردو شاعری کا مجموعہ
تو نے پوچھی ہے امامت کی حقیقت مجھ سے
تو نے پوچھی ہے امامت کی حقیقت مجھ سے حق تجھے میری طرح صاحبِ اسرار کرے ہے وہی تیرے زمانے کا امام برحق جو تجھے حاضر و موجود سے بیزار کرے موت کے آئینے میں تجھ کو دکھا کر رُخِ دوست زندگی تیرے لیے اور بھی دشوار کرے دے کے احساسِ زیاں تیرا لہو گرما مزید پڑھیں
تیرے ہَتھ وِچ میری ڈور وے سائیاں
تیرے ہتھ وِچ ڈور وے سائیاں پُتلی دا کی زور وے سائیاں تیرے ہَتھ وِچ میری ڈور وے سائیاں تُوں جِدھر مرضی موڑ وے سائیاں میں اندروں باہروں ٹوٹے ٹوٹے توں مینوں فیر توں جوڑ وے سائیاں میرا خالی کاسہ بھر دے توں نئیں تیرے خزانے تھوڑ وے سائیاں میں تے نوکر وی تیرے در مزید پڑھیں
آباد ہیں عبرت کے مقامات کہاں تک
نکلو جو کبھی ذات کے زنداں سے تو دیکھو آباد ہیں عبرت کے مقامات کہاں تک اﮮ ﺩِﻝ ! ﯾﮧ ﺗِﺮﯼ ﺷﻮﺭﺵِ ﺟﺬﺑﺎﺕ ﮐﮩﺎﮞ ﺗﮏ ﺍﮮ ﺩِﯾﺪۂ ﻧﻢ ﺍﺷﮑﻮﮞ ﮐﯽ ﺑﺮﺳﺎﺕ ﮐﮩﺎﮞ ﺗﮏ ﺑﺮﮨَﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻢ، ﺁﭖ ﮐﯽ ﺑﯿﮕﺎﻧﮧ ﺭﻭِﯼ ﺳﮯ ! ﺍﭘﻨﻮﮞ ﺳﮯ ﻣﮕﺮ ﺗﺮﮎِ ﻣُﻼﻗﺎﺕ ﮐﮩﺎﮞ ﺗﮏ ﺁﺧﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﮩﺘﺎﺏ ﺗﻮ ﮨﻮ ﺍِﺱ مزید پڑھیں
وہ جو چاہے تو کیا نہیں ممکن – اللہ اکبر
اللہ اکبر وہ جو چاہے تو کیا نہیں ممکن وہ نہ چاہے تو کیا کرے کوئی؟ ایک تیری چاہت ہے…. اور ایک میری چاہت ہے مگر ہوگا وہی…. جو میری چاہت ہے اگر تو نے خود کو سپرد کردیا اُس کے…. جو میری چاہت ہے تو میں بخش دوں گا تجھ کو…. جو تیری چاہت مزید پڑھیں
لمحے ہیں کہ اک عمر سے چپ چاپ کھڑے ہیں
صدیاں ہیں کے گزرے ہی چلی جاتی ہیں لمحے ہیں کہ اک عمر سے چپ چاپ کھڑے ہیں معاشرے میں پیدا ہونے والی بے چینی میں دن بہ دن اضافہ ہوتا جا رہا ہے، مہنگائی، بیروزگاری، لوڈشیڈنگ اس کے عوامل ہو سکتے ہیں۔ امیر ہو یا غریب کوئی بھی اس سے بچا ہوا نہیں ہے مزید پڑھیں
یہ امت روایات میں کھو گئی
حقیقت خرافات میں کھو گئی یہ امت روایات میں کھو گئی لبھاتا ہے دل کو کلام خطیب مگر لذتِ شوق سے بے نصیب بیاں اس کا منطق سے سلجھا ہوا لغت کے بکھیڑوں میں الجھا ہوا وہ صوفی کہ تھا خدمتِ حق میں مرد محبت میں یکتا، حمیت میں فرد عجم کے خیالات میں کھو مزید پڑھیں
اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد
ہر ابتدا سے پہلے ہر انتہا کے بعد ذاتِ نبی ﷺ بلند ہے، ذاتِ خدا کے بعد دنیا میں احترام کے قابل ہیں جتنے لوگ میں سب کو مانتا ہوں، مگر مصطفیٰ ﷺ بعد قتلِ حسینؓ اصل میں مرگ یزید ہے اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد کربلا عددی طاقت کا نہیں بلکہ مزید پڑھیں