1,536مجھے راستوں نے تھکا دیا نومبر 17, 2018November 17, 2018 0 تبصرے مِری منزلوں کو خبر کرو مجھے راستوں نے تھکا دیا [ساحل محمود ]کبھی آسماں پہ بِٹھا دیا تو کبھی نظر سے گرا دیاغمِ عاشقی کی نوازشیں ہمیں شعر کہنا سکھا دیامِری منزلوں کو خبر کرو مجھے راستوں نے تھکا Meri Manzlon Ko Khbr Kro Mujhy Raston Nay Thka Dia Saahil Mehmood