گندم امیر شہر کی ہوتی رہی خراب بیٹی مگر غریب کی فاقوں سے مر گئی معاشی اصلاحات کے سور ماؤں کا کہنا ہے کہ غریبی کا خاتمہ ہی اصل اور حقیقی مقصد ہے۔لیکن پاکستان بھر کے غریبوں کی موجود حالت بتاتی ہے کہ یہ بیسوی صدی کا ہی نہیں اکیسویں صدی کا بھی سب سے مزید پڑھیں
زمرہ: شاعری
بہترین اردو شاعری کا مجموعہ
خطرے میں پڑ گئی ہے اب انساں کی خیریت
اس زور پر ہے فرقہ پرستی کی تربیت خطرے میں پڑ گئی ہے اب انساں کی خیریت علماء کی عقیدے کے درستگی کے حوالے سے عوام الناس کی اصلاح کرنا ان کا دینی اور مذہبی فریضہ ہے۔ اگر علماء یہ کام نہیں کریں گے تو لوگ طرح طرح کے عقائد اور نظریات گھڑیں گے، من مزید پڑھیں
جس ضرب سے دل ہل جاتے تھے، وہ ضرب لگانا بھول گئے
تکبیر تو اب بھی ہوتی ہے، مسجد کی فضا میں اے زاہد جس ضرب سے دل ہل جاتے تھے، وہ ضرب لگانا بھول گئے جس دور پہ نازاں تھی دنیا، ہم اب وہ زمانہ بھول گئے دنیا کی کہانی یاد رہی اور اپنا فسانہ بھول گئے منہ دیکھ لیا آئنیے میں پر داغ نہ دیکھے مزید پڑھیں
عمرِ رواں پھر نہیں مسکرائی بچپن کی طرح
عمرِ رواں پھر نہیں مسکرائی بچپن کی طرح میں نے گڑیا بھی خریدی، کھلونے بھی لے کر دیکھے بچپن ہر شخص کی زندگی کا سب سے حسین اورخوبصورت حصہ ہوتا ہے۔ کیونکہ جب ہم چھوٹے ہوتے ہیں تو ہم بس اپنی موج مستی کی دنیا میں رہتے ہیں۔ اِدھر اُدھر، اندر باہر، یہاں تک کہ مزید پڑھیں
نفرتوں کو بھی ذبح کرے کوئی
نفرتوں کو بھی ذبح کرے کوئی “نفرتوں کو بھی ذبح کرے کوئی” کا مطلب کہ عید قرباں پہ نفرتوں اور عداوتوں کو بھی تو کوئی ذبح کرے- نبی کریم کا بھی فرمان ہے کہ” اے مومنو! ایک دوسروں کی ٹوہ میں نہ لگے رہو،باہم حسد ، کینہ ، اور عناد نہ رکھو۔ بدگوئی نہ کرو مزید پڑھیں
گُناہ سارے کبیر ہوتے ہیں
رحمتِ یزداں کا ظرف ہے ورنہ گُناہ سارے کبیر ہوتے ہیں۔۔۔ سید علی قائم نقوی بَابٌ فِي اَنَّ رَحْمَةَ اﷲِ تَعَالَی غَالِبَةٌ عَلَی غَضَبِهِ بے شک اللہ تعالیٰ کی رحمت اس کے غضب پر غالب ہے- ’’حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مزید پڑھیں
بیٹیاں تو سچے رب کی مہربانیاں ہیں
میٹھی میٹھی پیاری سی کہانیاں ہیں بیٹیاں تو سچے رب کی مہربانیاں ہیں آسمانوں کی بھی اور زمین کی بھی ساری بادشاہی اﷲ تعالی کی ہی ہے ۔ جسے چاہتا ہے بیٹیاں اور جسے چاہتا ہے بیٹے عطا کرتا ہے ۔کسی کوبیٹے اور بیٹیاں دونوں عنایت فرماتا ہے۔ اور جس کو چاہتا ہے بے اولاد مزید پڑھیں
مرے دل کے کسی کونے میں اک معصوم سا بچہ
یہاں ہرشخص ہر پل حادثہ ہونے سے ڈرتا ہے کھلونا ہے جو مٹی کا فنا ہونے سے ڈرتا ہے مرے دل کے کسی کونے میں اک معصوم سا بچہ بڑوں کی دیکھ کر دنیا بڑا ہونے سے ڈرتا ہے نہ بس میں زندگی اس کے نہ قابو موت پر اس کا مگر انسان پھر بھی مزید پڑھیں