میں کرتا گیا خطا

میں کرتا گیا خطا

میں کرتا گیا خطا وہ کرتا گیا عطا میری آنکھوں سے وہ آنسو جدا ہونے نہیں دیتا مجھے نا معتبر ، میرا خدا ہونے نہیں دیتا مری فردِ عمل دھو کر مِری اشکِ ندامت سے میری لغزش کو وہ میری خطا ہونے نہیں دیتا عتاب اس کا میرے کردار پر نازل نہیں ہوتا کہ وہ مزید پڑھیں

اٹھ کر تو آگئے ہیں تری بزم سے مگر – فیض احمد فیض

سب قتل ہوکے تیرے مقابل سے آے ہیں

سب قتل ہوکے تیرے مقابل سے آئے ہیں ہم لوگ سرخرو ہیں کی منزل سے آئے ہیں شام نظر، خیال انجم، جگر کے داغ جتنے چراغ ہیں، تری محفل سے آئے ہیں اٹھ کر تو آگئے ہیں تری بزم سے مگر کچھ دل ہی جانتا ہے کہ کس دل سے آئے ہیں ہر اک قدم مزید پڑھیں

چلو آؤ کرتے ہیں توبہ کے سجدے

چلو آؤ کرتے ہیں توبہ کے سجدے

وہ دھوپوں میں تپتی زمینوں پہ سجدے سفر میں وہ گھوڑوں کی زینوں پہ سجدے چٹانوں کی اونچی جبینوں پہ سجدے وہ صحرا بیاباں کےسینوں پہ سجدے علالت میں سجدے مصیبت میں سجدے وہ فاقوں میں حاجت میں غربت میں سجدے وہ جنگوں جدل میں حراست میں سجدے لگا تیر زخموں کی حالت میں سجدے مزید پڑھیں

خدا ناراض کربیٹھے

Peer Zulfiqar

بہت مصروف رہتے تھے ہواؤں پر حکومت تھی تکبرتھا کہ طاقت تھی بلا کی بادشاہی تھی کوئی بےفکر بیٹھا تھا کسی کے ہاتھ حکومت تھی سبھی مصروف تھے ایسے کہ اک ہستی بھلا بیٹھے بہت پروازکر بیٹھے خدا ناراض کربیٹھے اب اس نے منہ جو پھیرا ہے فقط وحشت کا ڈیرا ہے کہ دنیا کی مزید پڑھیں

کاش کہ دنیا ایسی ہو

اے کاش کہ دنیا ایسی ہو

کوئی غم نہ ہو کوئی آنکھ پر نم نہ ہو کوئی دل کسی کا نہ توڑے کوئی ساتھ کسی کا نہ چھوڑے بس! پیار کی ندیاں بہتی ہوں اے کاش کہ دنیا ایسی ہو Koi Gham Na Ho Koi Aankh Kabhi Pur Nam Na Ho Koi Dil Kisi Ka Tore Na Koi Sath Kisi Ka مزید پڑھیں

خدا یاد آگیا

خدا یاد آگیا

کہنے کو زندگی تھی بہت مختصر مگر کچھ یوں بسر ہوئی کہ خدا یاد آگیا مجھ کو شکست دل کا مزا یاد آ گیا تم کیوں اداس ہو گئے کیا یاد آ گیا کہنے کو زندگی تھی بہت مختصر مگر کچھ یوں بسر ہوئی کہ خدا یاد آ گیا واعظ سلام لے کہ چلا مےکدے مزید پڑھیں

سوچتا ہوں تری حمایت میں

ہیں دلیلیں تیرے خلاف مگر

سر ہی اب پھوڑیے ندامت میں نیند آنے لگی ہے فرقت میں ہیں دلیلیں ترے خلاف مگر سوچتا ہوں تری حمایت میں روح نے عشق کا فریب دیا جسم کو جسم کی عداوت میں اب فقط عادتوں کی ورزش ہے روح شامل نہیں شکایت میں عشق کو درمیاں نہ لاؤ کہ میں چیختا ہوں بدن مزید پڑھیں

سب سے اونچا یہ جھنڈا ہمارا رہے

اونچا یہ جھنڈا ہمارا رہے

سب سے اونچا یہ جھنڈا ہمارا رہے چاند روشن چمکتا ستارہ رہے سب سے اونچا یہ جھنڈا ہمارا رہے چاند روشن چمکتا ستارہ رہے سب سے اونچا یہ جھنڈا ہمارا رہے اس جھنڈے پہ اب قوم کی لاج ہے اس جھنڈے پہ سب کی نظر آج ہے جان سے کیوں نہ ہم کو یہ پیارا مزید پڑھیں