اسماء الحسنى -المالک

حقیقی باد شا ہ

المالک حقیقی بادشاہ المالک اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔ المالک کے معنی حقیقی بادشاہ ہے ،جو اپنے ہر حکم کو نافذ کرنے کی مکمل طاقت رکھتا ہے،جسکی بادشاہی کو کبھی زوال نہیں۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: فَتَعَالَى اللَّهُ الْمَلِكُ الْحَقُّ ۖ لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْكَرِيمِ – (المومنون۔ مزید پڑھیں

اسماء الحسنى -الحفیظ

حفاظت کرنے والا

الحفیظ حفاظت کرنے والا الحفیظ اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔ الحفیظ کے معنی ہیں سب کی حفاظت کرنے والا، جو ہر وقت اپنی مخلوق کی حفاظت کرتا ہے اور وہ اس کی حفاظت میں نہ تھکتا ہے اور نہ ہی اکتاتا ہے، تمام کائنات کا محافظ ہے۔ جو اپنی مخلوقات مزید پڑھیں

اسماء الحسنى -التواب

توبہ قبول کرنے والا

التواب توبہ قبول کرنے والا التواب اللہ تعالیٰ کے ناموں میں سے ایک نام ہے التواب کے معنی توبہ قبول کرنے والا ہے توبہ قبول کرنے والا، جو بڑے سے بڑا گناہ کرنے وا لے کی بھی توبہ قبول کرنے والا ہے۔ جو ہمیشہ سے توبہ کرنے والوں کی توبہ قبول کرنے والا اور رجوع مزید پڑھیں

اسماء الحسنى -الکریم

کرم کرنے والا

الکریم کرم کرنے والا الکریم اللہ تعالیٰ کے ناموں میں سے ایک نام ہے الکریم کے معنی صاحب کرم ،بہت بڑا سخی، ہمیشہ کرم کرنے والا یقیننا وہی ہے بہت کرم کرنے والا۔ اللہ کی کرم نوازی پھیلی ہے ہر طرف۔ اے انسان دیکھنے کا مانگ اللہ سے ظرف۔ نگاہ اور دماغ حیران رہ جائیگا۔ مزید پڑھیں

اسماء الحسنى -الکبیر

بہت بڑا

الکبیر بہت بڑا الکبیر اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔ الکبیر کے معنی بہت ہی بڑا ، جس کی شان و شوکت کے سامنے بڑے سے بڑا بھی حقیر ہے۔ الکبیر لغت میں اسے کہتے ہیں جو سب سے بڑا ہو۔ اور اس سے بھی بڑا ہو کہ اس کی کبریائی مزید پڑھیں

اسماء الحسنى -العفو

بہت زيادہ معاف کرنے والا

العفو بہت زيادہ معاف کرنے والا العفو اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔ العفو کے معنی ہیں ’معاف کرنے والا‘‘۔ ’’گناہوں کو سدا بخشنے والا، انتہائی معاف کرنے والا، بہت ہی زیادہ در گزرکرنے والا۔ جو معافی کو بہت ہی زیادہ پسند اور بہت جلد معاف فرمادیتا ہے۔ اس کی معاف مزید پڑھیں

اسماء الحسنى- المغنی

بے نياز و غَنی بنا دينے والا

المغنی بے نياز و غَنی بنا دينے والا المغنی اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔ المغنی کے معنی ہیں ’بے پروا کرنے والا‘‘۔ مالدار بنانے والا، مال و دولت اور دوسری نعمتوں سے نواز کر محتاجی سے نجات دینے والا ہے۔ جس کو چاہے رزق دے، نعمتوں سے نوازے اور دوسروں مزید پڑھیں

اسماء الحسنى -المجید

بے حساب صلاحیتوں کا مالک

المجید بے حساب صلاحیتوں کا مالک المجید اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔ المجید کے معنی ہیں ’’بزرگی والا‘‘۔ وہ بزرگی، عظمت اور شان کی صفات سے متصف ہے۔ جس کی صفات بہت بلند،تمام کام بہت ہی عمدہ اور ذات بے مثال ہے۔ وہ ہر چیز سے بڑا، عظیم، جلیل اور مزید پڑھیں