مجھے بچپن سے ہی قرآن پاک کا ترجمہ اور تفسیر پڑھنے کا بہت شوق تھا….میں نماز کے بعد مسجد میں ایسے قرآن پاک کی تلاش میں رھتا جس کے آدھے صفحے پر آیات اور ان کا ترجمہ لکھا ھوتا اور باقی آدھے صفحے پر تفسیر لکھی ھوتی تھی.. میں گھنٹوں تک اس میں کھویا رھتا. مزید پڑھیں
زمرہ: ڈر
زندگی اب تیری رفتار سے ڈر لگتا ہے
اپنے بالوں کی سفیدی پہ سہم جاتا ہوں زندگی اب تیری رفتار سے ڈر لگتا ہے اب تو ہر ایک اداکار سے ڈر لگتا ہے مجھ کو دشمن سے نہیں یار سے ڈر لگتا ہے کیسے دشمن کے مقابل وہ ٹھہر پائے گا جس کو ٹوٹی ہوئی تلوار سے ڈر لگتا ہے وہ جو پازیب مزید پڑھیں
حسین ؓتمہارے بعد ظالموں کا ڈر نہیں رہا – افتخار عارف
حسین ؓتم نہیں رہے تمہارا گھر نہیں رہا مگر تمہارے بعد ظالموں کا ڈر نہیں رہا مدینہ و نجف سے کربلا تک ایک سلسلہ ادھر جو آ گیا وہ پھر اِدھر اُدھر نہیں رہا صدائے استغاثہ حسین ؓکے جواب میں جو حرف بھی رقم ہوا وہ بے اثر نہیں رہا صفیں جمیں تو کربلا میں مزید پڑھیں
اپنے پروردگار سے ڈرو – القرآن
قرآن مجید کے مطابق قیامت کا واضح طور پر صرف اور صرف یہی مطلب ہے کہ دنیا میں پیدا ہونے والے ہر آدمی کو مرنا ہے، پھر ایک دن یہ زمین شدید زلزلوں کی وجہ سے بالکل ہموار ہو جائے گی اور انسانوں کی یہ دنیا ختم ہو جائے گی، یہ کائنات بھی توڑ پھوڑ مزید پڑھیں
سب کے دل سے اتر گیا ہوں میں
اک ہنر ہے جو کر گیا ہوں میں سب کے دل سے اتر گیا ہوں میں کیسے اپنی ہنسی کو ضبط کروں سن رہا ہوں کہ گھر گیا ہوں میں کیا بتاؤں کہ مر نہیں پاتا جیتے جی جب سے مر گیا ہوں میں اب ہے بس اپنا سامنا در پیش ہر کسی سے گزر مزید پڑھیں
اب کہاں ایثارواخوت وہ مدینے جیسی
مفلس شہر کو دھنوان سے ڈر لگتا ہے پر, نہ دھنوان کو رحمان سے ڈر لگتا ہے اب کہاں ایثارواخوت وہ مدینے جیسی اب تو مسلم کو مسلمان سے ڈر لگتا ہے اب تو ہر ایک اداکار سے ڈر لگتا ہے مجھ کو دشمن سے نہیں یار سے ڈر لگتا ہے کیسے دشمن کے مقابل مزید پڑھیں
انا، جب بے تحاشہ ہو
انا، جب بے تحاشہ ہو تو کیسے نہ، تماشہ ہو ایک تھکا دینے والے دن کا اختتام ہونے کو تھا،،، دن کی روشنی رات کی مدھم مگر آہستہ آہستہ ہر سو چھاتی سیاہی کا چولا پہن چکی تھی،،،اندھیرا بڑھنے کے ساتھ ساتھ اس کی بے چینی بھی بڑھ رہی تھی،،،کچھ کھونے کا احساس شدت سے مزید پڑھیں
آپ نافرمانی کس کی کر رہے ہیں
گناہ کے چھوٹا ہونے کی طرف نہ دیکھیں بلکہ یہ دیکھیں کہ آپ نافرمانی کس کی کر رہے ہیں اللہ مجھ پر اور آپ پر رحم فرمائے، آپ کو علم ہونا چاہیے کہ اللہ تعالیٰ نے بندوں کو لازمی طور پر اخلاص کے ساتھ توبہ کرنے کا حکم دیا ہے۔ چنانچہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:- مزید پڑھیں