جو نصیب میں ہے وہ چل کر آئے گا جو نہیں وہ آکر بھی چلا جائے گا انسان جس طرح کی نیت اور ارادہ رکھتا ہے ویسے ہی پاتا ہے. یہ بات درست بھی ہے اور حقیقت بھی. اللہ تعالٰی نے انسان سے رزق کا وعدہ کیا ہوا ہے اور اللہ اپنے وعدے کا پکا مزید پڑھیں
زمرہ: نیت
رمضان کے روزے کی نیت
وَبِصَوْمِ غَدٍ نَّوَيْتَ مِنْ شَهْرِ رَمَضَانَ میں نے رمضان کے اس روزے کی نیت کی صحابی رسول عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرما رہے تھے کہ تمام اعمال کا دارومدار نیت پر مزید پڑھیں
رشتے اور عبادت میں نیت صاف رکھیئے
رشتے اور عبادت میں نیت صاف رکھیئے نیت صاف ہو جائے تو نصیب بھی بدلنے لگتا ہے نبی کریم ﷺ کا ارشاد گرامی ہے کہ اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے۔ آدمی کو اس کی نیت ہی کے مطابق پھل ملتا ہے۔ صالح عمل وہی ہوتا ہے اور اسی عمل کی اللہ کے ہاں قدر مزید پڑھیں
اعمال کا دارومدار نیّتوں پر ہے
فرمانِ نبوی ﷺ ‘اِنَّمَا الْاَعْمَالُ بِالنِّـیَّاتِ “اعمال کا دارومدار نیّتوں پر ہے” اسلام کے سارے اعمال کا دار و مدار نیتوں پر ہے اور نیت کا تعلق دل کے ساتھ ہے گویا کہ دل سارے اعمال کا سر چشمہ اور منبع ہے دل اور اس کا ارادہ اعمال و افعال میں مرکزی کردار ادا کرتا مزید پڑھیں
لہجہ الفاظ کا ڈی این اے
لہجہ لفظ کا ڈی این اے ہے جس سے نظر کا فتور، نیت کا کھوٹ اور دل کا چور پکڑا جاتا ہے مشتاق احمد یوسفی لہجے فطرت کو عیاں کرتے ہیں جیسے باتیں طرح طرح کی ہوتی ہیں اسی طرح لہجوں کی بھی کئ اقسام ہیں ۔ لہجے ہماری فطرت کو عیاں کرتے ہیں ۔
اچھی نیّت اور سکونِ دل
اچھی نیت والوں کو سکون ڈھونڈنا نہیں پڑتا اچھی نیت والوں کو سکون ڈھونڈنا نہیں پڑتا . ان کے “دل” کسی نکھری “صبح” کی طرح اجلے اور پر سکون ہوتے ہیں اچھی نیت کا مطلب جو بھی کام ہو وہ خلوص دل سے ہو اوراللہ کیلئے خاص ہو، یعنی انسان کی قولی، عملی، ظاہری اور مزید پڑھیں
لوگ کعبہ گئے، مگر دل سے برائی نہ گئی
کتنا دشوار ہے فطرت کا بدلنا یوسف لوگ کعبہ گئے، مگر دل سے برائی نہ گئی فطرت لفظ فطر سے وجود میں آیا ہے، جس کے معانی ہیں ‘اندر سے پھوٹنا’ .. اسی نسبت سے فطر کے ایک معنی بناء کسی بیرونی مثل کے ابتدا ہونے کے بھی ہیں. اللہ رب العزت کا ایک صفاتی مزید پڑھیں