گفتگومیں نصیحت کا تناسب

نرمی

چھوٹوں سے گفتگو میں نصیحت کی مقدارکتنی ہونی چاہئیے؟؟ میں نے سوال کیا تو وہ دانا و بینا آدمی گوگل پر کچھ سرچ کرنے لگا مجھے یقین تھا کوئی کام کی بات ملے گی اس لئے تحمل سے چپ بیٹھا دیکھتا رہا اس نے ایک غوطہ خور کی تصویر نکالی اس کی کمر پر بندھے مزید پڑھیں

قرآن مجید کو تھام لو

قرآن پاک

کسی سلف صالح کا قول ہے “جب بھی قرآن کی تلاوت کے اوقات بڑھتے ہیں میرے وقت میں برکت بڑھ جاتی ہے اور میں اسے بڑھانے میں کمی نہیں کرتا یہاں تک کہ میری تلاوت ایک پارہ تک نہ پہنچ جائے۔” اللہ تعالی نے فرمایا؛ وَمَن يَعْشُ عَن ذِكرِ الرَّحمَٰنِ نُقَيِّضْ لَهُ شَيْطَانًا فَهُوَ لَهُ مزید پڑھیں

محمّد ﷺ کی نصیحت

محمّد ﷺ کی نصیحت

اُم سلمٰؓی نے بیان کیا کے نبی کریمﷺ نے نصیحت فرمائی کہ جب تم کسی مریض یا فوت ہونے والے کے پاس جاو تو اچھے کلمات کہا کرو کیونکہ فرشتے تمہاری باتوں پر آمین کہتے ہیں (صحیح مسلم) ابوہریرہ بیان کرتے ہیں: رسول اللہ ؐ نے فرمایا: جس نے بیمار کی عیادت کی، آسمان سے مزید پڑھیں

نصیحت اور غیبت

نصیحت وہ سچی بات ہے

نصیحت وہ سچی بات ہے جسے ہم کبھی غور سے نہیں سنتے اور غیبت وہ بد ترین دھوکا ہے جسے ہم پوری توجہ سے سنتے ہیں کسی مسلمان یا غیر مسلم کے عیوب اس کی عدم موجودگی میں زبان و قلم حرکات و سکنات یا کسی اور طریقہ سے بیان کرنا کہ اگر وہ اسے مزید پڑھیں

عورت رو رو کر ٹوٹ جاتی ہے

شک

عورت شک کرے تو مرد ہنس کر ٹال دیتا ہے مرد شک کرے تو عورت رو رو کر ٹوٹ جاتی ہے افسوس کہ ہم اس معاشرے کا حصہ ہے جہاں مرد کی ہر بات پر ہاں اور لڑکی کو صبر کی نصیحت کی جاتی ہے۔مرد عام طورپر شکی ہوتے ہیں۔شک کا ایک بڑا سبب عادت مزید پڑھیں

لوٹ کر یادیں آیا کرتی ہیں

لوٹ کر یادیں آیا کرتی ہیں

لوٹ کر یادیں آیا کرتی ہیں وقت نہیں یادیں انسان کی زندگی میں ایک اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ اور وقت گزرتا رہتا ہے اور عمر کےکسی بھی حصے میں اگر پرانی باتیں یا یادیں آئیں تو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ابھی کل کی ہی تو باتیں ہیں وقت ایک گراں مایہ دولت ہے مزید پڑھیں

تنہائی بہتر ہے جھوٹے لوگوں سے

تنہائی بہتر

تنہائی بہتر ہے جھوٹے لوگوں سے آدمی وہی راستہ اختیا ر کرتا ہے جو اس کے دوست کا ہو تا ہے ۔زندگی میں بہت سارے لوگ آتے اور جاتے ہیں ۔ لیکن کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو زندگی بھر رشتہ قائم رکھتے ہیں۔ ان سے ایک خاص رشتہ ایک خاص تعلق ہوتا ہےجسے مزید پڑھیں