آج ہر شخص مر گیا ہوگا

آدمی وقت پر گیا ہوگا

آدمی وقت پر گیا ہوگا وقت پہلے گزر گیا ہوگا خود سے مایوس ہو کر بیٹھا ہوں آج ہر شخص مر گیا ہوگا شام تیرے دیار میں آخر کوئی تو اپنے گھر گیا ہوگا مرہمِ ہجر تھا عجب اکسیر اب تو ہر زخم بھر گیا ہوگا (جون ایلیا) Aadmi Waqt Par Gaya Hoga Waqt Pehle مزید پڑھیں

کی اے تیرے پلّے ویکھاں

کی اے تیرے پلّے ویکھاں

اتوں لے کے تھلے ویکھاں تیرے جُسّے ولّے ویکھاں کیہڑی شے دی آکڑ بندیا کی اے تیرے پلّے ویکھاں پنجابی کی ان اشعار میںشاعر انسان کواس کے غرور اور اسکے فانی ہونے کے بارے میں بتا رہا ہے کہ انسان جتنا مرضی طاقتور بن جائے اتنا ناقص منصوبہ ساز ہے اور اپنے ہر فیصلے میں مزید پڑھیں

تکلیف تب ہوتی ہے جب

خون سفید

تکلیف تب ہوتی ہے جب لوگ زندہ رہ جائیں اور رشتے مر جائیں حضرت علی کرم اللہ وجہہ کا قول ہے“رشتے خون کے نہیں احساس کے ہوتے ہیں۔ اگر احساس ہو تو اجنبی بھی اپنے ہو جاتے ہیں اور اگر احساس نہ ہو تو اپنے بھی اجنبی بن جاتے ہیں۔ کچھ رشتوں کا ہم اپنے مزید پڑھیں

پل کی خبر نہیں

سامان سو برس کا

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں آگاہ اپنی موت سے کوئی بشر نہیں سامان سو برس کا ہے پل کی خبر نہیں آ جائیں رعب غیر میں ہم وہ بشر نہیں کچھ آپ کی طرح ہمیں لوگوں کا ڈر نہیں اک تو شب فراق کے صدمے ہیں جاں گداز اندھیر اس پہ یہ مزید پڑھیں

دنیا کی زندگی – دھوکے کا سامان

دنیا کی زندگی تو محض دھوکے کا سامان ہے

اور دنیا کی زندگی تو محض دھوکے کا سامان ہے (ال عمران ١٨٥) ” آپ صلى اللہ عليہ وسلم نے انسانی حرص کو لگام دیتے ہوئے فرمایا : ”انسان ہمیشہ یہ کہتا رہتا ہے کہ یہ میرا مال ہے اور یہ میرا مال ہے ، حالانکہ سوائے تین چیزوں کے کوئی اس کا مال نہیں مزید پڑھیں

آگے پیش ہونا ہے

"زبر" نہیں "زیر" ہو جا

“زبر” نہیں “زیر” ہو جا کیوں کہ آگے “پیش” ہونا ہے بیان کیا جاتا ہے کہ بغداد پر تاتاری فتح کے بعد، ہلاکو خان کی بیٹی بغداد میں گشت کررہی تھی کہ ایک ہجوم پر اس کی نظر پڑی۔ پوچھا گیا لوگ یہاں کیوں اکٹھے ہیں؟ جواب آیا: ایک عالم کے پاس کھڑے ہیں۔ دخترِ مزید پڑھیں

گناہوں کی پردہ پوشی

الله کا کرم ہے

اللہ کا کرم ہے کہ اس نے انسان کے گناہوں کی پردہ پوشی کی ہے ورنہ تم ایک دوسرے کو دفن تک نہ کرتے جو شخص کسی مسلم سے دنیا کی تنگیوں میں سے کوئی تنگی دور کرے گا اللہ تعالی اس سے آخرت کی تنگیوں میں سے کوئی تنگی دور فرمائے گا ۔۔۔اور جو مزید پڑھیں

زندگی کی حقیقت

زندگی کی حقیقت

کبھی ہم بھی اپ جیسے ہوا کرتے تھے اور جلد آپ بھی ہم جیسے ہو جائیں گے زندگی کی حقیقت زندگی کسے پیاری نہیں ہوتی، ہر فرد کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ طویل عرصے تک زندہ رہے اور زندگی کی تما م نعمتوں سے لطف اٹھائے۔ ہر ایک کی کوشش ہوتی ہے کہ زندگی مزید پڑھیں