آج ہر شخص مر گیا ہوگا مارچ 26, 2018March 26, 2018 0 تبصرے 1398 مناظرآدمی وقت پر گیا ہوگا وقت پہلے گزر گیا ہوگاخود سے مایوس ہو کر بیٹھا ہوں آج ہر شخص مر گیا ہوگاشام تیرے دیار میں آخر کوئی تو اپنے گھر گیا ہوگامرہمِ ہجر تھا عجب اکسیر اب تو ہر زخم بھر گیا ہوگا(جون ایلیا) Aadmi Waqt Par Gaya Hoga Waqt Pehle Guzar Gaya Hoga