یہ وطن تمہارا ہےتم ہو پاسباں اس کے

یہ وطن تمہارا ہے

یہ وطن تمہارا ہے تم ہو پاسباں اس کے یہ وطن تمہارا ہے، تم ہو پاسباں اس کے یہ چمن تمہارا ہے، تم ہو نغمہ خواں اس کے اس چمن کے پھولوں پر رنگ و آب تم سے ہے اس زمیں کا ہر ذرہ آفتاب تم سے ہے یہ فضا تمہاری ہے، بحر و بر مزید پڑھیں

لہو گرم رکھنے کا ہے اِک بہانہ

لہو گرم

جھپٹنا، پلٹنا، پلٹ کر جھپٹنا لہو گرم رکھنے کا ہے اِک بہانہ خیابانیوں سے ، ہے پرہیز لازم ادائیں ہیں ان کی بہت دلبرانہ حمام و کبوتر کا بھوکا نہیں میں کہ ہے زندگی باز کی زاہدانہ یہ پورب ، یہ پچھم ، چکوروں کی دنیا میرا نےلگوں آسماں بے کرانہ پرندوں کی دنیا کا مزید پڑھیں

جواک شخص یہاں تخت نشیں تھا

جواک شخص یہاں تخت نشیں تھا

تم سے پہلے وہ جو اک شخص یہاں تخت نشیں تھا اس کو بھی اپنے خدا ہونے پہ اتنا ہی یقیں تھا کوئی ٹھہرا ہو جو لوگوں کے مقابل تو بتاؤ وہ کہاں ہیں کہ جنہیں ناز بہت اپنے تئیں تھا آج سوئے ہیں تہ خاک نہ جانے یہاں کتنے کوئی شعلہ کوئی شبنم کوئی مزید پڑھیں

میری پہچان پاکستان

میری پہچان پاکستان

میری پہچان پاکستان یہ وطن ہمارے لیے اللہ کا انعام ہے تحفہ قدرت ہے یہ بیش بہا نعمتوں سے مالا مال یہ ملک خزینہ ہے دولت کا۔ کیا ہم نے کبھی سوچا ہے کے اگر یہ ملک نا ہوتا تو ہم کہاں ہوتے کس حال میں ہوتے۔ذرا سوچیے .اگر ہم الگ قوم نا ہوتے ہمارے مزید پڑھیں

میرے وطن کے اداس لوگو

میرے وطن کے اداس لوگو!

میرے وطن کے اداس لوگو! نہ خود کو اتنا حقیر سمجھو کہ کوئی تم سے حساب مانگے نہ خود کو اتنا قلیل سمجھو، کہ کوئی اٹھ کر کہے یہ تم سے وفائیں اپنی ہمیں لٹا دو، وطن یہ اپنا ہمیں تھما دو اٹھو اور اٹھ کر بتادو ان کو، کہ ہم ہیں اہل ایماں سارے مزید پڑھیں

پاکستان پائندہ باد

پاکستان

پاکستان پائندہ باد قوم کی خوش نصیبی ہے کہ اس پرفتن دور میں بھی محب وطن افراد نے نظریِہ پاکستان کا علم بلند کیا ہوا ہے ان افراد کو رب العزت نے بے پناہ عزت سے نوازتے ہوئے قوم کے دلوں میں ارفع مقام عطا فرمایا ہے جو صرف ایک اللہ کے بابرکت ذات پر مزید پڑھیں

پاکستان کا ہونا، دشمنوں کی شکست

پاکستان کا ہونا

پاکستان کا صرف “ہونا” ہی دشمنوں کی شکست کی سب سے بڑی علامت ہے 14 صدی میں اسلام کی اورانسان کی تا ریخ میں صرف دو ریاستیں اسلام کے نام پر وجود میں آئیں ایک پہلی صدی میں مدینہ کی ریاست اور دوسرے 1947 میں پاکستان کی ریاست وجود میں آئیں اور اللہ پہ قربان مزید پڑھیں

میں ہوں پاکستان سے اور مجھ سے ہے میرا پاکستان

میں ہوں پاکستان سے اور مجھ سے ہے میرا پاکستان

روکنا ہے سب جرائم کو مٹانا ہے اس سے برائی کا نشان یوں کرے ترقی کہ رہے نہ خشک سالی کا ذرہ بھی امکان بنا کر امن کا گہوارہ رہنا ہے اس میں امن و سکون سے ہو فخر کہ ہم ہیں اسکے شہری ایسی اچھی ہو اسکی پہچان کرنی ہے سب کو محنت یہ مزید پڑھیں