پل کی خبر نہیں

سامان سو برس کا

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں آگاہ اپنی موت سے کوئی بشر نہیں سامان سو برس کا ہے پل کی خبر نہیں آ جائیں رعب غیر میں ہم وہ بشر نہیں کچھ آپ کی طرح ہمیں لوگوں کا ڈر نہیں اک تو شب فراق کے صدمے ہیں جاں گداز اندھیر اس پہ یہ مزید پڑھیں

ماں تیرے بعد

ماں تیرے بعد بتا، کون لبوں سے اپنے

ماں تیرے بعد بتا، کون لبوں سے اپنے وقت رخصت میرے ماتھے پے دعا لکھےگا ماں کے چلے جانے کے بعد اس محبت کا احساس شدت سے ہونے لگتا ہے ۔بیٹیاں جو ماﺅں کے بہت قریب ہوتی ہیں کے وہ اپنا ہر راز ہر دکھ ہر غم ماں کے آگے بیان کر دیتی ہیں جب مزید پڑھیں

روٹی بندا کھا جاندی اے

تو کی جانے یار امیرا

تو کی جانے یار امیرا روٹی بندا کھا جاندی اے کتنا مجبور کتنا لاچار بنا دیتی ہے یہ غربت انسان کو حیوان بنا دیتی ہے یہ غربت عقلمند کو بے عقل بنا دیتی ہے یہ غربت خوبصورت کو بدصورت بنا دیتی ہے یہ غربت بے پناہ گھروں کو تباہ کر دیتی ہے یہ غربت ہر مزید پڑھیں

آیت الكرسی کا پڑھنا

آية الكرسي

اللّہ لاَ إِلَہ إِلاَّ ھو الْحَيُّ الْقَيُّومُ لاَ تَأْخُذُہ سِنَۃ وَلاَ نَوْمٌ لَّہ مَا فِي السَّمَوَاتِ وَمَا فِي الأَرْضِ مَن ذَا الَّذِي يَشْفَعُ عِنْدَهُ إِلاَّ بِإِذْنِهِ يَعْلَمُ مَا بَيْنَ أَيْدِيهِمْ وَمَا خَلْفَهُمْ وَلاَ يُحِيطُونَ بِشَيْءٍ مِّنْ عِلْمِہ إِلاَّ بِمَا شَاء وَسِعَ كُرْسِيُّہ السَّمَوَاتِ وَالأَرْضَ وَلاَ يَؤُودُهُ حِفْظُهُمَا وَھوَ الْعَلِيُّ الْعَظِيمُ قرآن مجید کی تمام آیات مزید پڑھیں

تُو ربّ ہے بے مثال بہت

تُو ربّ ہے بے مثال بہت

تُو ربّ ہے بے مثال بہت میں خاک نشیں گنہگار بہت حضرت ابراہیم علیہ السلام کی عادت مبارکہ تھی کہ رات کا کھانا کبھی اکیلے نہیں کھاتے تھے کسی نہ کسی کو ضرور مدعو فرماکر کھانا نوش فرماتے تھے ایک رات حسب عادت آپ کسی مہمان کا انتظار کر رھے تھے کہ کسی نے دروازے مزید پڑھیں

درندے ہم سے بہتر ہیں

درندے

چلو اب مان جاؤ تم درندے ہم سے بہتر ہیں ایک مسافر نے جنگل میں ایک کنوئیں سے پانی پینے کا ارادہ کیا تو اس میں شیر، سانپ اور انسان کو دیکھا۔ شیر نے نکالنے کی التجا کی۔ مسافر نے کہا کہ ’’تم مجھے کھا جاؤ گے۔‘‘شیر نے کہا ’’نہیں، بلکہ احسان کا بدلہ دوں مزید پڑھیں

رب راضی تو سب راضی

رب راضی تو سب راضی ایک شرابی کے ہاں ہر وقت شراب کا دَور رہتا تھا. ایک مرتبہ اس کے دوست احباب جمع تھے شراب تیار تھی اس نے اپنے غلام کو چار درہم دیے کہ شراب پینے سے پہلے دوستوں کو کھلانے کے لیے کچھ پھل خرید کر لائے. وہ غلام بازار جا رہا مزید پڑھیں

مفلسی کی داستان

مفلس کی آدھی بات فضا میں بکھر گئی

مفلس کی آدھی بات فضا میں بکھر گئی صاحب نے جلد کار کا شیشہ چڑھا لیا مفلسی امتحان لوگوں کا سوچکا ہے ایمان لوگوں کا راہ بھٹکے ہوۓ جو پھرتے ہیں کیا کروں ان جوان لوگوں کا؟ ایک عورت کی بےبسی دیکھی حال دیکھا شیطان لوگوں کا ننھی بچی کی خواہشوں کے لیے منتظر ہے مزید پڑھیں