ان کے سائے میں بخت ہوتے ہیں باپ گھر میں درخت ہوتے ہیں کس لفظ میں کس طرح بیان کروں اس ہستی کو جو سراپاء رحمت بھی ہے, محبت بھی , محافظ بھی اور ہماری زندگی کی موجودگی کی وجہ بھی۔۔۔ بابا جانی, ابوجی,پاپا جانی, دوست, محافظ,سایہ, کہوں یا زندگی کہوں کس نام سے پکاروں, مزید پڑھیں
زمرہ: دُھوپ
ہمارے شہر میں اُترا کمال کا موسم
فِراق یار کی بارش، ملال کا موسم ہمارے شہر میں اُترا کمال کا موسم وہ اِک دُعا! جو مِری نامُراد لوٹ آئی زباں سے رُوٹھ گیا پھر سوال کا موسم بہت دِنوں سے مِرے ذہن کے دریچوں میں ! ٹھہر گیا ہے تمھارے خیال کا موسم جو بے یقیں ہوں بہاریں، اُجڑ بھی سکتی ہیں مزید پڑھیں
یہ کتنی شو خ لڑکی ہے
کبھی یہ لوگ کہتے تھے بڑی چنچل سی لڑکی ہے ہمیشہ مسکراتی ہے اور اکثر گنگناتی ہے چمکتا چاند سا چہرہ کھنکتا شو خ سا لہجہ دیے جلتے ہیں آنکھوں میں بڑی شوخی ہے باتوں میں فضائیں دیکھ کر اس کو خوشی سے جھوم جاتی ہیں چمکتی رات اس کے نینوں میں سپنے جگاتی ہے مزید پڑھیں
پیڑ لگانے والے
ساۓ میں بیٹھی ہوئی نسل کو معلوم نہیں دھوپ کی نذر ھوۓ پیڑ لگانے والے لاکھ مسمار کیے جائیں زمانے والے آ ہی جاتے ہیں نیا شہر بسانے والے اس کی زد پر وہ کبھی خود بھی تو آ سکتے ہیں یہ کہاں جانتے ہیں آگ لگانے والے اب تو ساون میں بھی بارود برستا مزید پڑھیں
الجھے الجھے روپ بہت
الجھے الجھے روپ بہت اصلی کم، بہروپ بہت اس پیڑ کے نیچے کیا رُکنا جہاں سایہ کم ہو، دُھوپ بہت چل انشاء اپنے گاؤں میں بیٹھیں گے سُکھ کی چھاؤں میں کیوں تیری آنکھ سوالی ہے؟ یہاں ہر اِک بات نرالی ہے اِس دیس بسیرا مت کرنا یہاں مُفلس ہونا گالی ہے چل انشاء اپنے مزید پڑھیں