ہمیں صحیح فیصلے کرنے والا بنا دے آمین

ہمیں صحیح فیصلے کرنے والا

یا الله! ہمیں صحیح فیصلے کرنے والا اور مسئلوں کو حل کرنے والا بنا دے آمین لاَ يُكَلِّفُ اللّهُ نَفْسًا إِلاَّ وُسْعَهَا لَهَا مَا كَسَبَتْ وَعَلَيْهَا مَا اكْتَسَبَتْ رَبَّنَا لاَ تُؤَاخِذْنَا إِن نَّسِينَا أَوْ أَخْطَأْنَا رَبَّنَا وَلاَ تَحْمِلْ عَلَيْنَا إِصْرًا كَمَا حَمَلْتَهُ عَلَى الَّذِينَ مِن قَبْلِنَا رَبَّنَا وَلاَ تُحَمِّلْنَا مَا لاَ طَاقَةَ لَنَا بِهِ وَاعْفُ مزید پڑھیں

“دعا کیفیت کا نام ہے”

دعا الفاظ کا نہیں کفیت کا نام ہے.

دعا الفاظ کا نہیں کیفیت کا نام ہے. دعا کی قبولیت آواز کی بلندی سے نہیں بلکہ دل کی تڑپ کا تقاضہ ہے کیونکہ دعا صرف الفاظ کا مجموعہ نہیں روح کی طلب اور کیفیت کا نام ہے دعا الفاظ کا نہیں کیفیات کا نام ہے مانگتے وقت الفاظ سے زیادہ کیفیت پر توجہ دیں مزید پڑھیں

یہ سال بھی آخر بیت گیا

جیت ہار

کوئی ہار گیا کوئی جیت گیا یہ سال بھی آخر بیت گیا کبھي سپنے سجائے آنکھوں میں کبھی بیت گئے پل باتوں میں کچھ تلخ سے لمحات بھی تھے کچھ حادثے اور صدمات بھي تھے پر اب کہ برس اے دست میرے، میں نے رب سے یہ دعا مانگی ہے کوئی پل نہ تیرا اداس مزید پڑھیں

دعا – دیدارِ رسولﷺ

دعا - دیدارِ رسولﷺ

کاش دیدارِ رسول صَلَّىﷲُ تَعَالٰى عَلٰى مُحَمَّد ہو جائے التجا ہے قبول ہو جائے بھیجیں ہر گھڑی دُرود ان پر زندگی کا اصول ہو جائے صَلُّوا عَلَى الْحَبِيْب – صَلَّى اﷲُ تَعَالٰى عَلٰى مُحَمَّد روضۂ اقدس کی جالی چومنے کی پیاس ہے روزِ محشر مجھ کو دیدارِ نبیؐ کی آس ہے آمنہؑ کی گود میں مزید پڑھیں

جتنا لہجے میں صبر ہوگا اتنا دعا میں اثر ہوگا

دعا میں اثر

جتنا لہجے میں صبر ہوگا اتنا دعا میں اثر ہوگا صبر کا معنی برداشت سے کام لینے۔خود کو کسی بات سے روکنے اور باز رکھنے کے ہیں۔ جبکہ شکر کے معانی عربی لغت میں اظہارِ احسان مندی، جذبہ سپاس گزاری کے ہیں۔صبر کے عمل میں ارادے کی مضبوطی اور عزم کی پختگی ضروری ہے۔ بے مزید پڑھیں

رمضان المبارک کے تیسرے عشرے کی دُعا

تیسرے عشرے کی دُعا

بسم اللہ الرحمن الرحيم تیسرا عشرہ نجات اللھم إنك عفو تحب العفو فاعفو عنى اے اللہ بے شک تو معاف کرنے والا ہے معاف کرنے کو پسند کرتا ہے پس ہمیں معاف فرما دے الحمداللہ یہ رمضان المبارک کا تیسرا عشرہ ہے۔ تیسرا عشرہ نہایت اہم ہے۔ اس عشرے میں اللہ تبارک و تعالیٰ کی مزید پڑھیں

والدین کے لیئے خاص دعا

ان پر ویسے ہی رحم کر

رَّبِّ ارْحَمْہمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے اللہ! ان پر ویسے ہی رحم کر جیسےانہوں نے میرے بچپن میں میری پرورش کی آمین اللہ تعالی نے جہاں والدین کے ساتھ حسن سلوک کا حکم دیا ہے وہی پر ان کے لیے دعا کرنے کی تعلیم بھی ارشاد فرمائی ہے، چناں چہ ارشاد خداوندی ہے: رَّبِّ ارْحَمْہُمَا مزید پڑھیں

میرے مولا میں موجود نہیں تھی تُو تو موجود تھا

اے مولا میں موجود نہیں تھی تُو تو موجود تھا

ایک بوڑھیا کا میں دعا میں بھی واسطہ دیا کرتا ہوں اللہ کو، وہ گئی تھی کسی کام تو پیچھے بادشاہ نے اسکی جھونپڑی گرا دی- واپس آئی تو جھونپڑا گرا پڑا تھا اس نے کہا کے میرا کس نے گرا دیا جھونپڑا، تو غلاموں نے کہا کہ بادشاہ نے کہا اچھا نہیں لگتا جھونپڑا مزید پڑھیں