اے ربِ کائنات

اے ربِ کائنات

اے بلندیوں کے بادشاہ اے ربِ کائنات ہمارے دل اور ہمارے قدم اپنی رضا کی طرف پھیر دے یارب العالمین ہمارے گناہوں اور کوتاہیوں کو معاف فرمادے پاک ہے تو یارب، اے میرے رب بخش دے اور رحم فرما ہم پر اور تو رحم فرمانے والا ہے یارب العالمین ہم نے بہت ظلم کیا اپنی مزید پڑھیں

بچوں کو اللہ کی پناہ میں دینے کی دعا

بچوں کو الله کی پناہ

رسول اللہﷺ حسن اور حسین رضی اللہ عنہ کو ان کلمات کے ساتھ پناہ دیا کرتے تھے میں تم دونوں کو اللہ کے کامل کلمات کے ساتھ ہر شیطان اور زہریلے جانور سے اور ہر لگ جانے والی نظر سے اللہ کی پناہ میں دیتا ہوں۔ (بخاری ٣٣٧١) نظر بد جسے زخمِ چشم یا نظر مزید پڑھیں

علامہ محمد اقبال – با نگ درا

لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا ميری

علامہ محمد اقبال لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا ميری زندگی شمع کی صورت ہو خدايا ميری دُور دنيا کا میرے دم سے اندھيرا ہو جائے ہر جگہ ميرے چمکنے سے اُجالا ہو جائے ہو میرے دم سے يونہی ميرے وطن کی زينت جس طرح پھول سے ہوتی ہے چمن کی زينت زندگی مزید پڑھیں

ماں، رب کی عطا

مائیں تو بس جزائیں ہوتی ہیں

مائیں تو بس جزائیں ہوتی ہیں رب کی انمول عطائیں ہوتی ہیں پیاری ماں تیری دید چاہیے تیرے آنچل سے ٹھنڈی ہوا چاہیے لوری گا گا کے مجھ کو سلاتی ہے تو مسکرا کر سویرے جگاتی ہے تو مجھ کو اس کے سوا اور کیا چاہیے تیری ممتا کے سائے میں پھولوں پھلوں تمام عمر مزید پڑھیں

میرے عزیزو ! زندگی کا مقصد جانو

Tariq Jameel

میرے عزیزو ! زندگی کا مقصد جانو ہم خود نہیں‌آئے، خود نہیں مرتے. یہ پیدائش اور موت کے درمیان کا عرصہ کس لیئے ہے ؟ کھیلنے کے لیئے؟ کودنے کے لیئے؟ ناچنے کے لیئے؟ گانے کے لیئے؟ شرابیں پینے کے لیئے؟ فحاشی بدمعاشی کے لیئے ؟ پیسہ اکٹھا کرنے کے لیئے ؟ بڑے بڑے گھر مزید پڑھیں

مسجد نبوی صَلَّى اللہ عَلَیہ وَالہ وَسَلَّم کا خوبصورت منظر

مسجد نبوی

مسجد نبوی کی پہلی توسیع خود نبی اکرم صَلَّى اللہ عَلَیہ وَالہ وَسَلَّم کے زمانے میں کی گئی۔ 1050 مربع میٹر مسجد میں مزید 1425 مربع میٹر کا اضافہ کیا گیا جس کے بعد مسجد کی جگہ 2500 مربع میٹر ہوگئی۔ مسجد نبوی کےقیام کے بعد آج تک اس کی توسیع میں 300 گنا اضافہ مزید پڑھیں

دعا – عبد الرحمن

دعا - عبد الرحمن

میری نظر آفاق میں ڈھونڈے تجھے سدا ملتے ہیں جس جہاں میں تیرے نشاں خدا حمد و ثنا میں تیری کرتا رہوں ہمیشہ کچھ لفظ عاجزی کے لب سے کروں ادا تیری رضا کی خاطر جان غریب حاضر دشمن کے سر غرور کو تن سے کروں جدا مشکل پڑے اگر کچھ، یا آے کوئی مصیبت مزید پڑھیں

رمضان کریم میں نیکیاں سمیٹیں

رمضان کریم

رمضان کریم میں دنیاوی کاموں کو کم سے کم اہمیت دیں اور ذیادہ سے ذیادہ نیکیاں سمیٹیں رمضان ’’رمض ‘‘کا مصدر ہے ، رمض کا معنی جلانا ہے۔ رمضان کو رمضان اس لیے کہتے ہیں، کہ جس طرح آگ لکڑیوں کو جلاکر مٹادیتی ہے، اسی طرح رمضان کی عبادات تلاوتِ قرآن پاک ،تراویح ، اعتکاف مزید پڑھیں