برائی کی طرف نفس دوڑ کر جاتا ہے نیکی کی طرف اسے گھسیٹ کر لانا پڑتا ہے امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام ارشاد فرماتے ہیں: تم اپنی خواہشات سے بالکل اسی طرح ڈرتے رہو جس طرح اپنے دشمنوں سے ڈرتے ہو کیونکہ انسان کے لئے خواہشات کی پیروی اور گفتگو کے نتائج سے بڑا کوئی مزید پڑھیں
زمرہ: خواہشات
سکون چاہتے ہو توانسانوں پر خرچ کرو
سکون چاہیے ہو تو مکانوں پر نہیں انسانوں پر خرچ کرو آج کے جدید دور میں نت نئی ایجادات ہر روز ہو رہی ہیں جو انسان کو بہت سی سہولتیں پہنچارہی ہیں ان سہولتوں کے میسر آنے سے بظاہر انسان کو زندگی کے امور میں بہت سی آسانیاں ملنی شروع ہو گئی ہیں۔ انسان اپنے مزید پڑھیں
والدین اور اولاد کی خواہشات
اپنی خواہشات کو دبا کر اولاد کی خواہشات کو پورا کرنا کوئی والدین سے سیکھے بے شک والدین اپنی اولاد کے لیے بہت سی قربانیاں دیتے ہیں بلکہ ان کی پوری زندگی ہی اس قربانیوں میں گزر جاتی ہے والدین در حقیقت انسان کے دنیا میں آنے کا ذریعہ ہوتے ہیں انسان کا وجود والدین مزید پڑھیں
پھر سکون نصیب نہیں ہوتا
خواہشات کے پاؤں چادر سے باہر نکل جایئں تو پھر سکون نصیب نہیں ہوتا خواہشیں زندگی کے ہر دور میں ہمارے دلوں میں جنم لیتی اور پھلتی پھولتی ہیں۔ جیسے جیسے ہم آگے بڑھتے جاتے ہیں ہماری آرزوؤں اور تمناؤں میں بھی تبدیلیاں آتی جاتی ہیں۔ خواہشوں کا سفر دراصل خود شناسی سے شروع ہوتا مزید پڑھیں
اب سمجھ آیا کہ موت کیوں ضروری ہے
وقت کے شکنجوں نے خواہشوں کے پھولوں کو نوچ نوچ توڑا ہے کیا یہ ظلم تھوڑا ہے؟ درد کے جزیروں نے آرزو کے جیون کو مقبروں میں ڈالا ہے ظلمتوں کے ڈیرے ہیں لوگ سب لٹیرے ہیں سکون روٹھ بیٹھا ہے ذات ریزہ ریزہ ہے تار تار دامن ہے درد درد جیون ہے شبنمی سی مزید پڑھیں
خواہشات کا بوجھ
زندگی ہلکی پھلکی سی ہے بوجھ تو سارا خواہشات کا ہے خواہشات کی ایک وسیع و عریض دنیا ہے جو عجائبات اور طلسمات سے پُر ہے۔ ایسا ایسا منظر اُبھرتا ہے کہ اُس پر جان فدا کرنے کو جی چاہتا ہے۔ آج سے ایک صدی پہلے حضرت غالب نے کہا تھا؎ ہزاروں خواہشیں ایسی کہ مزید پڑھیں