کسی سلف صالح کا قول ہے “جب بھی قرآن کی تلاوت کے اوقات بڑھتے ہیں میرے وقت میں برکت بڑھ جاتی ہے اور میں اسے بڑھانے میں کمی نہیں کرتا یہاں تک کہ میری تلاوت ایک پارہ تک نہ پہنچ جائے۔” اللہ تعالی نے فرمایا؛ وَمَن يَعْشُ عَن ذِكرِ الرَّحمَٰنِ نُقَيِّضْ لَهُ شَيْطَانًا فَهُوَ لَهُ مزید پڑھیں
زمرہ: بچے
اپنے بچوں کو معذرت کرنا سکھائیں
اپنے بچوں کو معذرت کرنا سکھایں اگر وہ غلطی کرتے ہیں- بچے بھی غلطیاں کرتے ہیں … جیسے .. بالغ اور بڑے کرتے ہیں لیکن ، جب ان سے غلطیاں ہوجائیں تو ان کو معذرت کرنے کا طریقہ سکھانا ،اور غلطی کو تسلیم کرنا ان کی تربیت میں بہت اہم ہے۔ معذرت کہنے کی عادت مزید پڑھیں
بچپن کا سنہرا دور
میرا تعلق اس نسل سے ہے۔۔۔ جہاں صبح اسکول جانے سے پہلے popy the sailor اور pink panther دیکھا جاتا تھا ۔۔۔ جہاں شام کو چار بجے پی ٹی وی پر “کھل جا سم سم” اور “عینک والا جن” کے لیے سب گلی کے بچے ایک گھر میں جمع ہوجاتے تھے ۔۔۔ جہاں صوفے کے مزید پڑھیں
غربت دلاسوں کا نام
سوگۓ بچے اک غریب ماں کے جلدی جلدی ماں بولی تھی فرشتے آتے ہیں خواب میں روٹی لے کے وہ پیٹ پہ پتھر باندھےچلتے رہتے ہیں جن ہاتھوں سے تاج محل بنتے رہتے ہیں جن کو سایہ نہیں میسر کڑی دھوپ میں یہی ہیں درخت جو سایہ کرتے رہتے ہیں ان چراغوں میں روشنی نہیں مزید پڑھیں
سہارا جب نہیں ہوتا بزرگوں کا تو
سہارا جب نہیں ہوتا بزرگوں کا تو بچہ بھی شکم کی بھوک کی خاطر پڑھائی چھوڑ دیتا ہے پاکستان میں بڑھتے ہوئے تعلیمی اخراجات اور دن بدن مہنگائی میں اضافے کے پیش نظر خدشہ ہے کہ ہمارے ملک میں بجائے چائلڈ لیبر کم ہونے کے مزید بڑھے گی پاکستان کو بنے 68 سال ہو چکے مزید پڑھیں
کام کے آغاز پر بسم اللہ الرحمن الرحيم
چھوٹے بچوں کو کام کے آغاز پر بسم اللہ الرحمن الرحيم اور احتتام پر الحمد للہ کہنے کی عادت ڈلوائیے ہر اچھے کام سے پہلے بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم پڑھنا باعث برکت ورحمت ہے۔کہ اس سے اُخروی ثواب کے ساتھ ساتھ دنیوی برکتیں بھی حاصل ہوتی ہیں۔لیکن اس کے برعکس اچھے کام سے پہلے بِسْمِ مزید پڑھیں
سہمے ہوئے رہتے ہیں شرارت نہیں کرتے
غربت نے میرے بچوں کو تہذیب سکھا دی سہمے ہوئے رہتے ہیں شرارت نہیں کرتے غربت بچوں کہ واقعی تہذیب سکھا دیتی ہے۔ اور غربت والے معاشرہ میں بچے ایک مظلوم طبقہ ہیں۔ وہ کھیل کود کرنے سے محرم رہتے ہیں تفریح ، تعلیم اور صحت جیسی بنیادی حقوق سے محروم رہتے ہیں جس سے مزید پڑھیں