گناہ زہر ہے

گناہ زہر کی مانند ہیں، جو کم ہوں یا

گناہ زہر کی مانند ہیں، جو کم ہوں یا زیادہ ہر صورت میں نقصان دہ ہیں آج ہر انسان پریشان ہیکسی کوجانی پریشانی ہے تو کسی کومالی، کسی کو منصب کی پریشانی ہے تو کسی کوعزت وآبرو کی، امیر اپنی کوٹھی میں پریشان تو غریب جَھونپڑی میں، کوئی روزگار اور حالات سے نالاں ہے تو مزید پڑھیں

عقل اور زبان کاالٹا تعلق ہے

عقل اور زبان کا بلکل الٹا تعلق ہے

عقل اور زبان کا بلکل الٹا تعلق ہے عقل جتنی چھوٹی ہوگی زبان اتنی لمبی ہوگی زبان اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمتوں میں سے ایک نعمت ہے۔ انسان کو جو قیمتی چیزیں عطا کی گئی ہیں، ان میں سے ایک نہایت قیمتی چیز زبان ہے۔ زبان کے ذریعہ انسان بولتا ہے، دوسروں سے تبادلۂ خیال مزید پڑھیں

میری رحمت میرے غصّے پر غالب

لوح محفوظ

اللہ تعالی بڑا مہربان اور رحم فر مانے والا ہے- اس کے بارے میں بس اتنا ہی کہا جا سکتا ہے کہ ہر چیز کی کوئی نہ کوئی حد ہوتی ہے مگر رب تعالی کی مہربانیوں اور اس کی رحمتوں کی کوئی حد نہیں ہے۔ وہ اپنی طرف اشک ندامت لئے لوٹ کر آنے والے مزید پڑھیں

اقْرَأْ

اقْرَأْ

اقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّكَ پڑھ اپنے رب کے نام سے یہ آیت سورة العلق سے لی گئی ہے جس میں تعلیم کے متعلق فرمایا گیا ہے- یہ سورة حضرت محمد صلی اللہ علیه وسلم پر غار حرا میں نازل ہوئی- پہلی وحی کے نزول کی تفصیل کچھ اس طرح بیان کی گئی ہے ایک دن حضرت مزید پڑھیں

اسماء الحسنى – الباعث

مرنے کے بعد زندہ کرنے والا

الباعث مرنے کے بعد زندہ کرنے والا الباعث اللہ تعالیٰ کے ناموں میں سے ایک نام ہے۔ الباعث کے معنی ہیں مرنے کے بعد زندہ کرنے والا۔ مُردوں کو زندہ کرکے قبروں سے اٹھانے والا، مخلوق کی ہدایت کے لئے انبیاہ کوبھیجنے والاہے۔ یہ اللہ تعالیٰ کی صفت ہے کہ وہ مرنے کے بعد دبارہ مزید پڑھیں

گناہ سے بچو

حدیث نبوی

جب بھی گناہ کی طرف مائل ہونے لگو تو تین باتوں کا لازمی خیال رکھو ۱ اللہ دیکھ رہا ہے ۲ فرشتے لکھ رہے ہیں ۳ بہر حال موت آنی ہے اللہ تعالی نے انسانوں کو با اختیار مخلوق بنایا ہے ۔ اس اختیار کے بعد انسان نیکی اور گناہ دونوں راستوں پر چلنے لگتا مزید پڑھیں