محبت اور عداوت کا اثر

محبت اور عداوت کا اثر

محبت دور کے لوگوں کو قریب اور عداوت قریب کے لوگوں کو دور کردیتی ہے کہتے ہیں کہ محبت اور عداوت کبھی پوشیدہ نہیں رہتی لیکن اس دھرتی پر ایسے لوگ بھی بستے ھیں جن کی محبتیں ادھوری ہیں۔جن کے نصیبوں میں تنہائیاں لکھی ہوتی ہیں۔جنھیں اپنے پیاروں کی رفاقت ان کا سنگ کبھی نصیب مزید پڑھیں

بعض چیزیں کھو جائیں تو پھر نہیں ملتی

چیزیں اورانسان

بعض چیزیں کھو جائیں تو پھر نہیں ملتی۔ ان کا نعم البدل بھی نہیں ملتا… اور بعض انسان بھی..!! ہزاروں لوگ آتے ہیں ہزاروں لوگ ملتے ہیں کوئی دل میں ٹھہرتا ہے کوئی دل سے نکلتا ہے کوئی دل میں بساتا ہے کوئی چھوڑ جاتا ہے مگر ایک بات ہے کسی کے دل میں بسنے مزید پڑھیں

کاش ہم کو بھی ہو نصیب کبھی​

زندگی ایک فن ہے لمحوں کو اپنے انداز سے گنوانے کا ہے عجب حال یہ زمانے کا​ یاد بھی طور ہے بھُلانے کا​ ​ پسند آیا ہمیں بہت پیشہ​ خود ہی اپنے گھروں کو ڈھانے کا​ ​ کاش ہم کو بھی ہو نصیب کبھی​ عیش دفتر میں گنگنانے کا​ ​ آسمانِ خموشیِ جاوید​ میں بھی مزید پڑھیں

الفاظ کا چناؤ سوچ سمجھ کر کریں

الفاظ کا چناؤ سوچ سمجھ کر کریں

آپ کے الفاظ!!!! آپ کی تربیت مزاج اور خاندان کا پتا دیتے ہیں ایک زمانہ تھا جب ہر شے خالص ہوا کرتی تھی۔ سوچ بھی خالص اور جذبے بھی سچے، خالص سوچ اور جذبے کا مرکب تحریر پڑھنے والے کے اندر تک اتر جاتی تھی اور ہلچل مچا دیتی تھی۔ مگر اب حالات و واقعات مزید پڑھیں

تمہارے لیئے بدترین سزا یہ ہے کہ

تمہارے لیئے بدترین سزا یہ ہے کہ

دنیا میں تمہارے لیئے بدترین سزا یہ ہے کہ اللہ تمہاری زبانوں سے اپنا ذکر روک لے اَلَا بِذِکۡرِ اللہِ تَطۡمَئِنُّ الۡقُلُوۡبُ ترجمہ: خوب سمجھ لو کہ اﷲ کے ذکر سے دلوں کو اطمینان ہوجاتا ہے۔ انسان کو حق تعالیٰ نے اپنی ذاتِ پاک کا خلقتاً و فطرتاً عاشق پیدا فرمایا ہے یعنی ہر انسان مزید پڑھیں

جس قوم کا آغاز ہی اقراء سے ہوا تھا

حیرت ہے کہ تعلیم و ترقی میں ہے پیچھے

حیرت ہے کہ تعلیم و ترقی میں ہے پیچھے جس قوم کا آغاز ہی اقراء سے ہوا تھا قرآن مجید میں سب سے پہلے نازل ہونے والی سورۂ علق جس میں کہا گیا ہے ’’اقرا‘‘ یعنی ’’پڑھو‘‘۔ مسلمانوں کو پڑھنے کا حکم دیا گیا، پر افسوس ہم بہت پیچھے رہ گئے اور ہمارے قرآ ن مزید پڑھیں

بڑھتی ہوئی جہالت

رہی تعلیم مشرق میں

رہی تعلیم مشرق میں، نہ مغرب میں رہی غیرت یہ جتنے پڑتے جاھتے ہیں، جہالت بڑتی جاتی ھے تعلیم ۔۔۔؟ کیسی تعلیم۔۔؟ کیا تعلیم۔۔؟ کونسی تعلیم۔۔۔؟ یہ وہ سوال ہے جن کا جواب شاید کوئی نہیں دیتا۔ کیوں کہ دور جدیدمیں انسان جتنا تعلیم حاصل کرنے لگتاہے اتنا ہی اس کے اندر کا انسان اور مزید پڑھیں

لفظوں کے دانت نہیں ہوتے

لفظوں کی تلوار

لفظوں کے دانت نہیں ہوتے مگر یہ کاٹ لیتے ہیں اور اگر یہ کاٹ لیں تو ان کے زخم کبھی نہیں بھرتے حضرت علی ؓ کا قول ہے کہ “لفظوں کے دانت نہیں ہوتے مگر یہ کاٹ لیتے ہیں اور اگر یہ کاٹ لیں تو ان کے زخم کبھی نہیں بھرتے،، باتوں اور لہجوں پرلکھا مزید پڑھیں