بعض چیزیں کھو جائیں تو پھر نہیں ملتی


بعض چیزیں کھو جائیں تو پھر نہیں ملتی۔
ان کا نعم البدل بھی نہیں ملتا…
اور بعض انسان بھی..!!

چیزیں اورانسان

ہزاروں لوگ آتے ہیں
ہزاروں لوگ ملتے ہیں
کوئی دل میں ٹھہرتا ہے
کوئی دل سے نکلتا ہے
کوئی دل میں بساتا ہے
کوئی چھوڑ جاتا ہے
مگر ایک بات ہے
کسی کے دل میں بسنے پر، کسی کے چھوڑ جانے پر
یہ سانسیں پھر بھی چلتی ہے ، یہ دل پھر بھی دھڑکتا ہے

تو یہ ثابت ہوا
کسی کے دل میں بسنے سے ، کوئی زندہ تو رہتا ہے
کسی کے چھوڑ جانے پر کوئی مر تو نہیں جاتا
بس یاد رہ جاتی ہے کچھ لمحات کی اور کبھی شدت سے یاد آتے ہیں کھو جانے والے
مگر
سانس جاری رہتی ہے مگر دل اداس رہتا ہے
دنیا کی دوڑ اسی طرح جاری رہتی ہے اور دریاؤں میں پانی کی روانگی پہ بھی کوئی فرق نہیں پڑتا
مگر یاد باقی رہتی ان لمحوں کی جو کسی کے ساتھ تھے

Baaz Cheezain Khoo Jain To Phir Nahin Miltin
Unka Neemal Badal Bhi Nahin Milta
!!…Aur Baaz Insaan Bhi


2 تبصرے “بعض چیزیں کھو جائیں تو پھر نہیں ملتی

اپنا تبصرہ بھیجیں