القابض روزی تنگ کرنے والا القابض اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔ القابض کے معنی ہیں ’’روزی تنگ کرنے والا / محدود کرنے والا‘‘: جو ہر چیز پر قابض ہے۔ موت کے وقت روحوں کو قبض کرنے والا ہے ، وہ رزق کوتنگ کرتا ہے، روحوں کو قبض کرتا ہے اور مزید پڑھیں
زمرہ: اسماء الحسنى
اسماء الحسنى- الجبار
الجبار سب سے زبردست الجبار اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔ الجبار کے معنی ہیں سب سے زبردست، بگڑے کاموں کو بنانے والا، طاقتور،جس کے سامنے کوئی بولنے کی جرأت نہیں کرسکتا۔ الجبار وہ ہے جو شکستہ دل والوں اور کمزوروں ، عاجزوں کے دلوں کو تقویت دے بلکہ جو بھی مزید پڑھیں
اسماء الحسنى- القھار
القھار سب کو اپنے قابو ميں رکھنے والا القھار اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔ القھار کے معنی سب کو اپنے قابو ميں رکھنے والا، ہر چیز پر غالب، جس کے سامنے تمام مخلوقات عاجزہیں۔جو ہر چیز پر اختیار رکھتا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: وہ (اللہ) بندوں سے اوپر ہے مزید پڑھیں
اسماء الحسنى- الوھاب
الوھاب سب کُچھ عَطا کرنے والا الوھاب بھی اللہ کا ہی ایک خوبصورت نام ہے اس کے معنی ہیں بہت زیادہ عطا کرنے والا، وہ بغیر کسی غرض کے اور بغیر مانگے عطا کرنے والا ہے۔ ایسی سخاوت والا ہے۔ جس کے احسانات جاری رہتے ہیں۔ اس کا فضل متواتر ہو۔ ازل سے لے کر مزید پڑھیں
اسماء الحسنى -المقیت
المقیت روزی اور توانائی دینے والا المقیت اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔ المقیت کے معنی ہیں ’’روزی رساں‘‘ روزی اور توانائی دینے والا، جوپوری مخلوق کو اس کی غذا پہنچاتا ہے ہر موجود کو اس کی غذا پہنچاتا ہے اور انہیں با آسانی رزق مہیا کرتاہے۔ المقیت : اصل میں مزید پڑھیں
اسماء الحسنى -المالک
المالک حقیقی بادشاہ المالک اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔ المالک کے معنی حقیقی بادشاہ ہے ،جو اپنے ہر حکم کو نافذ کرنے کی مکمل طاقت رکھتا ہے،جسکی بادشاہی کو کبھی زوال نہیں۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: فَتَعَالَى اللَّهُ الْمَلِكُ الْحَقُّ ۖ لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْكَرِيمِ – (المومنون۔ مزید پڑھیں
اسماء الحسنى -الحفیظ
الحفیظ حفاظت کرنے والا الحفیظ اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔ الحفیظ کے معنی ہیں سب کی حفاظت کرنے والا، جو ہر وقت اپنی مخلوق کی حفاظت کرتا ہے اور وہ اس کی حفاظت میں نہ تھکتا ہے اور نہ ہی اکتاتا ہے، تمام کائنات کا محافظ ہے۔ جو اپنی مخلوقات مزید پڑھیں
اسماء الحسنى -الکریم
الکریم کرم کرنے والا الکریم اللہ تعالیٰ کے ناموں میں سے ایک نام ہے الکریم کے معنی صاحب کرم ،بہت بڑا سخی، ہمیشہ کرم کرنے والا یقیننا وہی ہے بہت کرم کرنے والا۔ اللہ کی کرم نوازی پھیلی ہے ہر طرف۔ اے انسان دیکھنے کا مانگ اللہ سے ظرف۔ نگاہ اور دماغ حیران رہ جائیگا۔ مزید پڑھیں