میرے اللہ! برائی سے بچانا مجھکو نیک جو راہ ہو اس رہ پہ چلانا مجھ کو لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری زندگی شمع کی صورت ہو خدایا میری دور دنیا کا مرے دم سے اندھیرا ہو جائے ہر جگہ میرے چمکنے سے اجالا ہو جائے ہو مرے دم سے یونہی میرے مزید پڑھیں
زمرہ: اسلام
خدایا میرا پردہ رکھنا
یوں تو رحمت ہے تیری، تیرے غضب پر حاوی پھر بھی محشر میں خدایا میرا پردہ رکھنا اے میرے خدا! میں تیری حمد و ثناء بجا لاتا ہوں اور تیرا شکر ادا کرتا ہوں کہ تونے میرے بے شمار عیوب پر پردہ ڈالا اور مجھے ذلیل و خوار نہیں کیا اور کتنے ہی میرے گناہوں مزید پڑھیں
الرحمن کے دو محبوب جملے
سُبحَانَ اللہ وَ بِحَمّدہ سُبحَان الِلہ الّعَظیم حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا دو کلمے ایسے ہیں جو زبان پر ہلکے ہیں اور میزان پر بھاری ہیں رحمن کو محبوب ہیں اور وہ سُبحَانَ اللَّـهِ وَبِحَمدِہِ، سُبحَانَ اللَّـهِ العَظِیِم ہیں… (رواه البخاري: مزید پڑھیں
درود پاک
درود پاک کثرت سے پڑھیں درودِ اِبراہیمی اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّیْتَ عَلَى إِبْرَاهِیمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَ إِنَّكَ حَمِیدٌ مَجِیدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِیمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَ إِنَّكَ حَمِیدٌ مَجِیدٌ ’’اے اﷲ! رحمتیں نازل فرما حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور مزید پڑھیں
مزدور کی مزدوری
حضورِ اکرم ﷺ نے فرمایا: مزدور کا پسینہ خشک ہونے سے پہلے اسکی مزدوری دے دو وقت مزدور ہے اجرت دیجے ایک ایک لمحے کی قیمت دیجے دین اسلام نے مزدوروں کے جو حقوق متعین کیے وہ سرمایہ دار ان کو نہیں دے رہے ، سرمایہ داروں کو بھی اس حقیقت کو سمجھ جانا چاہیے مزید پڑھیں
غصہ بہت برا ساتھی ہے
غصہ بہت برا ساتھی ہے عیبوں کو ظاہر کر دیتا ہے برائی کو نزدیک اور اچھائی کو دور کر دیتا ہے اللہ کے محبوب رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے ایک صحابی نے عرض کیا اللہ کے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم مجھے کوئی نصیحت کیجئے، تو حضور سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم مزید پڑھیں
اللہ سے کرے دور ، تو تعلیم بھی فتنہ
اللہ سے کرے دور ، تو تعلیم بھی فتنہ املاک بھی اولاد بھی جا گیر بھی فتنہ ناحق کے لئے اٹھے تو شمشیر بھی فتنہ شمشیر ہی کیا نعرہ تکبیر بھی فتنہ آج مسلمان اپنے بچوں کو ایسے تعلیمی اداروں میں داخلے دلوانے کے دلدادہ ہیں جہاں پر تعلیم ایک فتنہ سے کم نہیں ہے مزید پڑھیں
مذاق ضرور کیجئے
مذاق ضرور کیجئے مگر اتنا دھیان رکھنا چاہیے کہ مذاق کرنے اور مذاق اڑانے کا فرق آپ کو معلوم ہو کسی کامذاق اڑانااور اُس پر ہنسنابہت آسان ہے۔ ہمیں کیا حق ہے کہ ہم کسی کا مذاق اڑائیں اُسے ایسی بات کہیں جس سے وہ اپنی بے عزتی یا کسی قسم کی شرمندگی محسوس کرے۔ مزید پڑھیں