اسماء الحسنى -الماجد

بزرگی اور بڑائی والا

الْمَاجدُ بزرگی اور بڑائی والا زبردست ہے تو جانتے ہیں ہم۔ رحمت تیری غالب ہے مانتے ہیں ہم۔ الْمَاجدُ اللہ کے صفاتی ناموں میں سے ایک ہے الْمَاجدُ کے معنی ہیں بزرگی اور بڑائی والا، بڑے شرف والا، وہ عزت اور شرف کا مالک اور معزز ہے اتنا عظیم کہ اس کی طرف کسی برائی، مزید پڑھیں

اسماء الحسنیٰ – الحی

زندہ مثال

الحی زندہ مثال الحی اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔ الحی کے معنی ہیں ’’زندہ ، قائم رہنے اور رکھنے والا‘‘: ہمیشہ ہمیشہ زندہ رہنے والا، جسے کبھی فنا اور زوال نہیں جب کہ اسکے علاوہ ہر چیز فنا ہو جائے گی۔ اس کی حیات کامل اور ذاتی طور پر قائم مزید پڑھیں

اسماء الحسنى – الباعث

مرنے کے بعد زندہ کرنے والا

الباعث مرنے کے بعد زندہ کرنے والا الباعث اللہ تعالیٰ کے ناموں میں سے ایک نام ہے۔ الباعث کے معنی ہیں مرنے کے بعد زندہ کرنے والا۔ مُردوں کو زندہ کرکے قبروں سے اٹھانے والا، مخلوق کی ہدایت کے لئے انبیاہ کوبھیجنے والاہے۔ یہ اللہ تعالیٰ کی صفت ہے کہ وہ مرنے کے بعد دبارہ مزید پڑھیں

لآإلٰــہَ إلَّا اللہُ مُـحَـمَّـدُ رَّسُـوْلُ اللہ

اﷲ کے سوا کوئی معبود نہیں

اﷲ کے سوا کوئی معبود نہیں محمّد صلی اللہ علیہ وسلّم الله کے رسول ہیں شہادتین یعنی اس بات کی گواہی دینا کہ اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے رسول ہیں۔ یہ دونوں شہادتیں اسلام کی کنجی ہیں۔ ان کے بغیر اسلام میں داخل مزید پڑھیں

نیکی اور گناہ

گناہ پر ندامت گناہ کو مٹا دیتی ہے

گناہ پر ندامت گناہ کو مٹا دیتی ہے نیکی پر غرور نیکی کو تباہ کر دیتا ہے حضرت علی رضی اللہ عنہ گناہ پر ندامت غلطی اور گناہ کا احساس اور ندامت اللہ کو بہت پسند ہے، جب کوئی انسان جرم اور گناہ کرنے کے بعداپنے مالک حقیقی کے سامنے روتا ہے تو وہ اس مزید پڑھیں

ہمیں صحیح فیصلے کرنے والا بنا دے آمین

ہمیں صحیح فیصلے کرنے والا

یا الله! ہمیں صحیح فیصلے کرنے والا اور مسئلوں کو حل کرنے والا بنا دے آمین لاَ يُكَلِّفُ اللّهُ نَفْسًا إِلاَّ وُسْعَهَا لَهَا مَا كَسَبَتْ وَعَلَيْهَا مَا اكْتَسَبَتْ رَبَّنَا لاَ تُؤَاخِذْنَا إِن نَّسِينَا أَوْ أَخْطَأْنَا رَبَّنَا وَلاَ تَحْمِلْ عَلَيْنَا إِصْرًا كَمَا حَمَلْتَهُ عَلَى الَّذِينَ مِن قَبْلِنَا رَبَّنَا وَلاَ تُحَمِّلْنَا مَا لاَ طَاقَةَ لَنَا بِهِ وَاعْفُ مزید پڑھیں

اسماء الحسنى -الوَاجدُ

مالِکِ کُل کائنات

الوَاجدُ مالِکِ کُل کائنات الوَاجدُ اللہ کے صفاتی ناموں میں سے ایک ہے الوَاجدُ کے معنی ہیں ہر چیز کو پانے والا، جسے ہر چیز کے بارے میں معلومات ہیں اور ہر چیز اس کے سامنے بالکل واضح ہے۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ’’الْحَمْدُ للّه رَبِّ الْعَالَمِينَ‘‘(الفاتحہ۔۲)تمام تعریفات اللہ کے لئے ہیں جو تمام جہانوں مزید پڑھیں

اسماء الحسنیٰ – الْوَالِیُ

بڑا مددگار اور حمایتی

الْوَالِیُ بڑا مددگار اور حمایتی الْوَالِیُ اللہ کے صفاتی ناموں میں سے ایک ہے الْوَالِیُ کے معنی ہیں سر پرست، جو پوری کائنات کا اکیلا ہی مالک ہے اور اپنی مرضی سے اس میں تصرف کرنے والا ہے اللہ ایسا ولی ہے کہ جس نے اپنے بندوں کو اپنی عبادت اور اطاعت پر لگا دیا مزید پڑھیں