اسماء الحسنى -الماجد


الْمَاجدُ

بزرگی اور بڑائی والا

زبردست ہے تو جانتے ہیں ہم۔
رحمت تیری غالب ہے مانتے ہیں ہم۔

الْمَاجدُ اللہ کے صفاتی ناموں میں سے ایک ہے
الْمَاجدُ کے معنی ہیں بزرگی اور بڑائی والا، بڑے شرف والا، وہ عزت اور شرف کا مالک اور معزز ہے

اتنا عظیم کہ اس کی طرف کسی برائی، نقص یا عیب کی نسبت نہیں ہو سکتی اس کا مطلب سب سے بلند بھی ہے، زبردست بھی جس کے سامنے کوئی بولنے کی جرأت نہ کر سکے اور اس کا معنی شفقت کرنے والا، ٹوٹے دلوں کو جوڑنے والا بھی ہے۔ ضعیفوں، عاجزوں اور پناہ کے طالبوں کے زخمی دلوں پر مرہم رکھنے والا ہے۔

اللہ کی زبردستی کی اگر کرنی ہے پہچان
غور سے زرا دیکھ دنیا کو انسان

Al Majid
Buzurgi Aur Barai Wala


اسماء الحسنى -الماجد” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں