عمر دوسروں کی دی ہوئی گرہیں کھولتے گزر گئی

زندگی کا سفر

بچپن میں تسمے باندھنے نہ آئے… جوانی میں ٹائی… اور عمر دوسروں کی دی ہوئی گرہیں کھولتے گزر گئی….!!!! زندگی کیا ہے؟ یہ معدوم سے وجود اور وجود سے معدوم ہونے تک کرب و خوشی کے بے شمار لمحات، امیدوں اور مایوسیوں کے تسلسل، محبتوں اور نفرتوں کی داستان، خوش گمانیوں اور بدگمانیوں کے طویل مزید پڑھیں

آؤ کچھ دوست پرانے ڈھونڈیں

دوست پرانے

زندہ رہنے کے بہانے ڈھونڈیں آؤ کچھ دوست پرانے ڈھونڈیں دوست بہت عظیم ہوتے ہیں اگر دوست مخلص ہوں تو دنیا میں کوئی بھی انسان تکلیف میں نہ ہو کیونکہ دوست ہی وہ لوگ ہوتے ہیں جو دنیا میں ہمارا غم بانٹتے ہیں اور ہمارا مشکل میں ساتھ دیتے ہیں ہمیں حوصلہ دیتے ہیں اور مزید پڑھیں

اسماء الحسنیٰ – الحی

زندہ مثال

الحی زندہ مثال الحی اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔ الحی کے معنی ہیں ’’زندہ ، قائم رہنے اور رکھنے والا‘‘: ہمیشہ ہمیشہ زندہ رہنے والا، جسے کبھی فنا اور زوال نہیں جب کہ اسکے علاوہ ہر چیز فنا ہو جائے گی۔ اس کی حیات کامل اور ذاتی طور پر قائم مزید پڑھیں

زندہ و قائم ذات

زندہ و قائم ذات

يا حَـيُّ يا قَيّـومُ بِـرَحْمَـتِكِ أَسْتَـغـيث اے زندہ و قائم تیری رحمت کے ہم سوالی سیدنا انس بن مالک رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدہ فاطمہ رضی اللہ تعالٰی عنھا سے فرمایا: صبح و شام یہ کہو : ​ يا حَـيُّ يا قَيّـومُ بِـرَحْمَـتِكِ أَسْتَـغـيث مزید پڑھیں