جب میں آسمان کو دیکھتی ہوں، میری آنکھیں حیرت سے بولتی ہیں کہ۔۔۔۔۔ کیا میں وہاں مشہور ہوں؟ کیا میرا نام آسمانوں میں سب جانتے ہیں؟ کیا آسمانی فرشتے مجھے پہچانتے ہیں؟ بلکل ایسے جیسے اداکاراوں کو لوگ اس دنیا میں جانتے ہیں۔۔۔۔۔ یہ مشہور ہیں، لوگ اِن سے ملنا چاہتے ہیں، میں حیران ہوں، مزید پڑھیں
زمرہ: آسمان
زندگی بہت مختصر ہے
زندگی بہت مختصر ہے اسے عداوتوں کے پیچھے ضائع نہ کیجے زندگی کا سفر ہے بہت مختصر خواہشوں کی کوئی انتہا ہے مگر؟ حوصلے ہیں زمیں والوں کے اس قدر آسمانوں پہ رکھے ہوئے ہیں نظر مبتلا ہیں ترے عشق میں جو گدا /بے نوا تیرے در پر نہ آئیں تو جائیں کدھر اتنے آنسو مزید پڑھیں
مجھے راستوں نے تھکا دیا
مِری منزلوں کو خبر کرو مجھے راستوں نے تھکا دیا [ساحل محمود ] کبھی آسماں پہ بِٹھا دیا تو کبھی نظر سے گرا دیا غمِ عاشقی کی نوازشیں ہمیں شعر کہنا سکھا دیا مِری منزلوں کو خبر کرو مجھے راستوں نے تھکا Meri Manzlon Ko Khbr Kro Mujhy Raston Nay Thka Dia Saahil Mehmood
اور جب قبریں اکھیڑ دی جائیں گی
اِذَا السَّمَآءُ انْفَطَرَتۡۙ ﴿۱﴾ جب آسمان پھٹ جائے گا When the heaven is cleft وَاِذَا الۡكَوَاكِبُ انْتَثَرَتۡۙ ﴿۲﴾ اور جب تارے جھڑ پڑیں گے And when the stars fall off وَاِذَا الۡبِحَارُ فُجِّرَتۡۙ ﴿۳﴾ اور جب دریا بہہ (کر ایک دوسرے سے مل) جائیں گے And when the seas are flown away وَاِذَا الۡقُبُوۡرُ بُعۡثِرَتۡۙ مزید پڑھیں
ہوئے نامور بے نشاں کیسے کیسے
ہوئے نامور بے نشاں کیسے کیسے زمیں کھا گئی آسماں کیسے کیسے تری بانکی چتون نے چن چن کے مارے نکیلے سجیلے جواں کیسے کیسے نہ گل ہیں نہ غنچے نو بوٹے نہ پتے ہوئے باغ نذرِ خزاں کیسے کیسے یہاں درد سے ہاتھ سینے پہ رکھا وہاں ان کو گزرے گماں کیسے کیسے ہزاروں مزید پڑھیں
اللہ نور ہے آسمانوں اور زمینوں کا
اللَّہ نُورُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ اللہ نور ہے آسمانوں اور زمینوں کا نور اندھیری سرنگ کے دوسرے سرے پہ نظر آتا ہے, گویا کسی پہاڑ سے گرتا پگھلے سونے کا چشمہ ہو جو اللہ کی جتنی مانتا ہے, اسے اتنا ہی نور ملتا ہے۔ کسی کا نور پہاڑ جتنا ہوتا ہے, کسی کا درخت جتنا, کسی مزید پڑھیں