اسماء الحسنى- الاحد

الاحد

الاحد اکيلا الاحد اللہ کے صفاتی ناموں میں سے ایک ہے الاحد کے معنی ہیں ’’یکتا‘‘: بے مثال ،اکیلا،جو اپنی ذات و صفات میں یکتاہے جس کا ذات، صفات، عبادات میں کوئی شریک نہیں۔ وہ تمام صفات کمال میں یکتا ہے۔ ان میں اس کے ساتھ کوئی شریک نہیں۔ بندوں کا فرض ہے کہ اسے مزید پڑھیں

اسماء الحسنى – القادر

پوری کائنات کا مالک

القادر اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔جس کےمعنی ہیں قدرت والا۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: (اے محمد ﷺ ) آپ کہہ دیں وہ (اللہ) اس کی بھی قدرت رکھتا ہے۔ کہ تمہارے اوپر سے یا تمہارے پاؤں کے نیچے سے تم پر عذاب مسلط کر دے۔ یا تمہیں گروہوں میں تقسیم مزید پڑھیں

اسماء الحسنى -الصَّمَدُ

جو کسی کا محتاج نہیں

الصَّمَدُ جو کسی کا محتاج نہیں (اَللّٰھُمَّ اِنِّیْٓ اَسْئَلُکَ بِاَنَّکَ اَنْتَ اللہُ لَآاِلٰہَ اِلَّآ اَنْتَ الْاَحَدُ الصَّمَدُ الَّذِیْ لَمْ یَلِدْ وَلَمْ یُوْلَدْ وَلَمْ یَکُنْ لَّہ کُفُوًا اَحَدْ) ’’اے اللہ! بے شک میں تجھ سے سوال کررہا ہوں؛ اس لئے کہ توہی اللہ ہے تیرے سوا کوئی معبود نہیں ہے، تو ایسا اکیلا بے نیاز ہے مزید پڑھیں

اسماء الحسنیٰ – السميع

سننے والا

السميع سننے والا السميع اللہ کے صفاتی ناموں میں سے ایک ہے السميع کے معنی ہیں بہت زیادہ سننے والا، جوچھوٹی سے چھوٹی مخلوق کی فریاد کو بھی سنتا اورقبول فرماتا ہے۔جو مختلف زبانوں میں ، ہر قسم کی حاجات پر مشتمل تمام آوازیں سنتا ہے اللہ تعالیٰ نے فرمایا قُلۡ اَتَعۡبُدُوۡنَ مِنۡ دُوۡنِ اللّٰهِ مزید پڑھیں

اسماء الحسنى -الماجد

بزرگی اور بڑائی والا

الْمَاجدُ بزرگی اور بڑائی والا زبردست ہے تو جانتے ہیں ہم۔ رحمت تیری غالب ہے مانتے ہیں ہم۔ الْمَاجدُ اللہ کے صفاتی ناموں میں سے ایک ہے الْمَاجدُ کے معنی ہیں بزرگی اور بڑائی والا، بڑے شرف والا، وہ عزت اور شرف کا مالک اور معزز ہے اتنا عظیم کہ اس کی طرف کسی برائی، مزید پڑھیں

اسماء الحسنیٰ – الحی

زندہ مثال

الحی زندہ مثال الحی اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔ الحی کے معنی ہیں ’’زندہ ، قائم رہنے اور رکھنے والا‘‘: ہمیشہ ہمیشہ زندہ رہنے والا، جسے کبھی فنا اور زوال نہیں جب کہ اسکے علاوہ ہر چیز فنا ہو جائے گی۔ اس کی حیات کامل اور ذاتی طور پر قائم مزید پڑھیں

اسماء الحسنى -الوَاجدُ

مالِکِ کُل کائنات

الوَاجدُ مالِکِ کُل کائنات الوَاجدُ اللہ کے صفاتی ناموں میں سے ایک ہے الوَاجدُ کے معنی ہیں ہر چیز کو پانے والا، جسے ہر چیز کے بارے میں معلومات ہیں اور ہر چیز اس کے سامنے بالکل واضح ہے۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ’’الْحَمْدُ للّه رَبِّ الْعَالَمِينَ‘‘(الفاتحہ۔۲)تمام تعریفات اللہ کے لئے ہیں جو تمام جہانوں مزید پڑھیں

اسماء الحسنیٰ – المذل

ذِلَّت دينے والا

المذل اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔ المذل کے معنی ہیں ذلت دینے والا جس کو چاہے عزت دے اور جس کو چاہے ذلت دے جس کو چاہے ہدایت دے اور جس کو چاہے گمراہ کر دے۔ قُلِ اللّٰهُمَّ مٰلِكَ الۡمُلۡكِ تُؤۡتِى الۡمُلۡكَ مَنۡ تَشَآءُ وَتَنۡزِعُ الۡمُلۡكَ مِمَّنۡ تَشَآءُ وَتُعِزُّ مَنۡ مزید پڑھیں