کاش کہ دنیا ایسی ہو

اے کاش کہ دنیا ایسی ہو

کوئی غم نہ ہو کوئی آنکھ پر نم نہ ہو کوئی دل کسی کا نہ توڑے کوئی ساتھ کسی کا نہ چھوڑے بس! پیار کی ندیاں بہتی ہوں اے کاش کہ دنیا ایسی ہو Koi Gham Na Ho Koi Aankh Kabhi Pur Nam Na Ho Koi Dil Kisi Ka Tore Na Koi Sath Kisi Ka مزید پڑھیں

آنکھ کا نور دل کا نور نہیں [علامہ محمد اقبال]

اک جنوں ہے کہ با شعور بھی ہے

عقل گو آستاں سے دور نہیں اس کی تقدیر میں حضور نہیں دل بینا بھی کر خدا سے طلب آنکھ کا نور دل کا نور نہیں علم میں بھی سرور ہے لیکن یہ وہ جنت ہے جس میں حور نہیں کیا غضب ہے کہ اس زمانے میں ایک بھی صاحب سرور نہیں اک جنوں ہے مزید پڑھیں

معافی کا مطلب گلے لگانا نہیں

معافی کا مطلب گلے لگانا نہیں

معافی کا مطلب گلے لگانا نہیں بلکہ یہ عہد ہے کہ جو اذیت اس نے مجھے دی وہ میں نے اسکو نہیں دینی معاف وہی کر سکتا ہے، جو معافی مانگنا جانتا ہو، جو معافی مانگنے کےعمل سے گزرا ہو؛ جس کا سر کبھی خطا کرنے کے بعد، بوجہ ندامت کسی کے سامنے جھکا ہو، مزید پڑھیں

آتی ہے اردو زباں آتےآتے

آتی ہے اردو زباں آتےآتے

پھرے راہ سے وہ یہاں آتے آتے اجل مر رہی تو کہاں آتے آتے نہ جانا کہ دنیا سے جاتا ہے کوئی بہت دیر کی مہرباں آتے آتے سنا ہے کہ آتا ہے سر نامہ بر کا کہاں رہ گیا ارمغاں آتے آتے یقیں ہے کہ ہو جائے آخر کو سچی مرے منہ میں تیری مزید پڑھیں

علم انسان کی تیسری آنکھ ہے

علم انسان کی تیسری آنکھ ہے

علم انسان کی تیسری آنکھ ہے تعلیم ایک بنیادی ضرورت ہے جو مسلمان مرد اور عورت دونوں پر فرض ہے۔ انسان کو سچائی کی پہچان‘ حقائق کا ادراک اور معاشرے میں مہذب زندگی گزارنے کا سلیقہ علم ہی کے ذریعے حاصل ہوتا ہے۔ انسان کے اشرف المخلوقات ہونے کا راز بھی علم ہی ہے۔قران مجید مزید پڑھیں