غلط فہمی اگر دل میں زیادہ دیر رہے تو بد گمانی کو جنم دیتی ہے اور بد گمانی فاصلوں کا باعث بنتی ہے مقابلے تو غلط فہمیاں بڑھاتے ہیں یہ ولولے تو غلط فہمیاں بڑھاتے ہیں قریب آؤ تو شاید سمجھ میں آ جائے کہ فاصلے تو غلط فہمیاں بڑھاتے ہیں ہے میرے ساتھ مرے مزید پڑھیں
زمرہ: کام کی باتیں
سب سے بڑی سلطنت، اپنے نفس پر حکمرانی
بے شک سب سے” بڑی سلطنت اس انسان کے پاس ہے جس نے اپنے نفس پہ حکمرانی کی ہو،، جب دلوں کے تخت پر نفسِ حکمرانی ہو جائےاور خود احتسابی پر توجہ نہ دی جائے تو بربادی مقدر بن جاتی ہےحدسے زیادہ اپنی خواہشات پہ چلنے والا انسان ہی اپنے نفس کا غلام ہوتا ہے مزید پڑھیں
انسان بھی ڈستا ہے زہر ڈال کے لفظوں میں
انسان بھی ڈستا ہے زہر ڈال کے لفظوں میں انسان بھی ڈستا ہے زہر ڈال کے لفظوں میں- لفظ ہماری زندگیوں پہ بہت گہرے اثرات رکھتے ہیں- ہر لفظ اپنے آپ میں کئی مطلب رکھتا ہے- کچھ لوگوں کے پاس الفاظ کاخزانہ ہوتا ہے ۔وہ جس طرح چاہیں ،جب چاہیں الفاظ استعمال کر سکتے ہیں مزید پڑھیں
کچھ نیکیاں صرف آپکے اور رب کے درمیان ہونی چاہئیں
جیسے آپ کے کچھ گناہ صرف آپکے اور رب کے درمیان ہیں ایسے ہی کچھ نیکیاں بھی ہونی چاہئیں اپنی نیکی چھپانا آپ کی سوچ کا امتحان ہے، نیکی وہ ہوتی ہے جو آپکے اور آپکے اللہ کے درمیان رہے- ﭘﺮﺍﻧﮯ ﻟﻮﮒ ﺩﺭﯾﺎؤﮞ ﻣﯿﮟ ﻧﯿﮑﯽ ﮈﺍﻝ ﺁﺗﮯ ﺗﮭﮯ لیکن ﮨﻤﺎﺭﮮ سیلفی ﺩﻭﺭ ﮐﺎ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﻧﯿﮑﯽ مزید پڑھیں
دینے والے کا دروازہ کبھی بند نہیں ہوتا
اس دینے والے کا دروازہ کبھی بند نہیں ہوتا لینے والے ہی دروازہ کھٹکھٹانا بھول جاتے ہیں بےشک ہم غافل انسان ہیں اپنے خالق کوبھول جاتے ہیں اور وہ ہمیں کبھی نہیں بھولتا- ناہی مایوس ہونے دیتا ہے- اگرچہ انسانی زندگی میں کامیابی و خوش بختی کا دارومدار بہت حد تک انسان کی اپنی تدبیر مزید پڑھیں
لوگ کیا تھے اور آپ کیا سمجھتے تھے
وقت آپ کو بتا دیتا ہے کہ لوگ کیا تھے اور آپ کیا سمجھتے تھے کہتے ہیں وقت کے ساتھ ساتھ لوگ بدلتے دکھائی دیتے ہیں مگر حقیقت میں وہ بے نقاب ہوتے ہیں – اور ان کی اصلیت کا پتہ لگتا ہے- اور لوگوں کی وفا اور خلوص کا صحیح پتہ تب ہی لگتا مزید پڑھیں
زندگی ہر جینے والے کے پاس نہیں ہوتی
زندگی ہر جینے والے کے پاس نہیں ہوتی عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی یہ خاکی اپنی فطرت میں نہ نوری ہے نا ناری ہے ( علامہ اقبال ) -زندگی امید کا نام ہے زندگی جہد مسلسل کا نا م ہے زندگی محتلف مراحل کا نا م ہے زندگی اﷲ تعالیٰ کی مزید پڑھیں
زندگی ایک مختصر ترین سفر ہے
زندگی سسکی سے شروع ہو کر ہچکی پر ختم ہونے والا مختصر ترین سفر ہے دُنیا میں زندگی نے کسی سے وفا نہیں کی، ساری دُنیا کے لوگوں کو دھوکہ دے چُکی ہے اور نہ جانے کون سے راستے پر ہماری زندگی آہستہ ہو جائے اور موت ہم تک پہنچ جائے، اِس زندگی کا بھروسہ مزید پڑھیں