المتكبر بڑائی اور بزرگی والا المتكبر اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔ المتكبر کے معنی ہیں ’’کبریائی والا‘‘ : یعنی اتنا عظیم کہ اس کی طرف کسی برائی، نقص یا عیب کی نسبت نہیں ہو سکتی۔ ہر برائی، نقص ، عیب اور ظلم سے اعلیٰ ہے۔ وہ مخلوقات کی صفات سے مزید پڑھیں
زمرہ: شعور
اسماء الحسنى- الرحیم
الرحیم شفیق پیار کرنے والا میرے الله جیسا تو کوئی نہیں ہے میرے مولا جیسا تو کوئی نہیں ہے وہ رحمان ہے وہ رحیم و کریم ہے ووہی ہے ستار و غفّار وغفو ر رحیم ہے کے اسی کے ہی آگے یہ جھکتی جبیں ہے میرے الله جیسا تو کوئی نہیں ہے میرے مولا جیسا مزید پڑھیں
اسماء الحسنى- الرحمن
الرحمن نہایت رحم کرنے والا الرحمن اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔ الرحمن کے معنی ہیں نہایت رحم کرنے والا بہت زیادہ رحم کرنے والا، دنیا میں اس کی رحمت مومنین اور کفار سب کے لئے ہے لیکن آخرت میں یہ رحمت اللہ تعالیٰ کے فرمانبردار بندوں کے لئے ،خاص ہوگی۔ مزید پڑھیں
اسماء الحسنى -الاخر
الاخر آخر تک رہنے والی ذات الاخر اللہ کے صفاتی ناموں میں سے ایک ہے الاخر کے معنی ہیں ’’آخری‘‘ یعنی آخر تک رہنے والی ذات، سب کے بعد، جو سب کو موت دینے کے بعد بھی زندہ اور موجود رہے گا۔جب سب مخلوقات فنا ہو جائیں گی تو صرف اللہ تعالیٰ ہی باقی رہے مزید پڑھیں
اسماء الحسنى- الاحد
الاحد اکيلا الاحد اللہ کے صفاتی ناموں میں سے ایک ہے الاحد کے معنی ہیں ’’یکتا‘‘: بے مثال ،اکیلا،جو اپنی ذات و صفات میں یکتاہے جس کا ذات، صفات، عبادات میں کوئی شریک نہیں۔ وہ تمام صفات کمال میں یکتا ہے۔ ان میں اس کے ساتھ کوئی شریک نہیں۔ بندوں کا فرض ہے کہ اسے مزید پڑھیں
اسماء الحسنى – القادر
القادر اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔جس کےمعنی ہیں قدرت والا۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: (اے محمد ﷺ ) آپ کہہ دیں وہ (اللہ) اس کی بھی قدرت رکھتا ہے۔ کہ تمہارے اوپر سے یا تمہارے پاؤں کے نیچے سے تم پر عذاب مسلط کر دے۔ یا تمہیں گروہوں میں تقسیم مزید پڑھیں
اسماء الحسنى – الشکور
الشکور قدر دان الشکور اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔ الشکور کے معنی ’’قدرداں‘‘: بہت زیادہ اجر دینے والا، جو معمولی عمل کی قدر کرتے ہوئے اسے بھی شرف قبولیت بخشتا ہے۔ جو تھوڑے سے عمل کی قدرکرتے ہوئے اسے بھی شرف قبولیت سے نوازتا ہے اور بے شمار لغزشوں کو مزید پڑھیں
اسماء الحسنى -الصَّمَدُ
الصَّمَدُ جو کسی کا محتاج نہیں (اَللّٰھُمَّ اِنِّیْٓ اَسْئَلُکَ بِاَنَّکَ اَنْتَ اللہُ لَآاِلٰہَ اِلَّآ اَنْتَ الْاَحَدُ الصَّمَدُ الَّذِیْ لَمْ یَلِدْ وَلَمْ یُوْلَدْ وَلَمْ یَکُنْ لَّہ کُفُوًا اَحَدْ) ’’اے اللہ! بے شک میں تجھ سے سوال کررہا ہوں؛ اس لئے کہ توہی اللہ ہے تیرے سوا کوئی معبود نہیں ہے، تو ایسا اکیلا بے نیاز ہے مزید پڑھیں