اسماء الحسنى- الرحیم


الرحیم

شفیق پیار کرنے والا

میرے الله جیسا تو کوئی نہیں ہے
میرے مولا جیسا تو کوئی نہیں ہے

وہ رحمان ہے وہ رحیم و کریم ہے
ووہی ہے ستار و غفّار وغفو ر رحیم ہے
کے اسی کے ہی آگے یہ جھکتی جبیں ہے

میرے الله جیسا تو کوئی نہیں ہے
میرے مولا جیسا تو کوئی نہیں ہے

الرحیم اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔
الرحیم کے معنی ہیں شفیق پیار کرنے والا، نہایت مہربان، جو ہر عمل کرنے والے کو اس کا بے حساب اجر عطا کرنے والاہے۔

Al Raheem
Shafeeq Payar Karnay Wala


اپنا تبصرہ بھیجیں