چل دل میرے چھوڑ یہ پھیرے یہ دنیا جھوٹی لوگ لٹیرے دولت پجاری حسن بیوپاری وعدوں کے کچے حوس حواری جھوٹی ادائیں کھوٹی انائیں اتنے فخر سے میک اپ سجائیں اپنی کہانی رو رو سنانی ہم سے نہ ہو ایسی نادانی چل دل میرے ۔۔۔۔۔۔ Chal Dil Mere Choor Yeh Phairay Yeh Dunia Jhooti Loog مزید پڑھیں
زمرہ: شاعری
دلیل تھی نہ کوئی حوالہ تھا ان کے پاس
دلیل تھی نہ کوئی حوالہ تھا ان کے پاس عجیب لوگ تھے بس اختلاف رکھتے تھے * پہلا مصرعہ نقص یا عیبِ بیان لئے ہے * دوسرے مصرعہ میں اظہارافسوس ہے سماعت یا شنوائی میں کچھ یوں ہے: دلیل تھی نہ کوئی حوالہ تھا ان کے پاس= مطلب لوگ بغیر کسی واضح ثبوت کے بات مزید پڑھیں
خودی کو کر بلند۔۔۔ [علامہ محمد اقبال]
خرد مندوں سے کیا پوچھوں کہ میری ابتدا کیا ہے کہ میں اس فکر میں رہتا ہوں، میری انتہا کیا ہے خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے خدا بندے سے خود پوچھے، بتا تیری رضا کیا ہے مقامِ گفتگو کیا ہے اگر میں کیمیا گر ہوں یہی سوزِ نفس ہے اور مزید پڑھیں
رسمِ ازاں [علامہ محمد اقبال]
رہ گئی رسم اذاں روح بلالی نہ رہی فلسفہ رہ گیا ، تلقین غزالی نہ رہی مسجدیں مرثیہ خواں ہیں کہ نمازی نہ رہے یعنی وہ صاحب اوصاف حجازی نہ رہے شور ہے، ہو گئے دنیا سے مسلماں نابود ہم یہ کہتے ہیں کہ تھے بھی کہیں مسلم موجود! وضع میں تم ہو نصاری تو مزید پڑھیں
آؤ بیٹھیں کسی ستارے پر
بہہ رہا ہے زمیں کے دھارے پر ایک دریا کہ ہے کنارے پر جو تناور تھا سب درختوں میں ٹکڑے ٹکڑے پڑا ہے آرے پر پاؤں لٹکا کے جانبِ دنیا آؤ بیٹھیں کسی ستارے پر آنے جانے کی سب کو جلدی ہے کوئی رکتا نہیں اشارے پر عشق میں فائدہ نہیں ہوتا کام چلتا ہے مزید پڑھیں
کی محمّدؐ سے وفا تُو نے تو ہم تیرے ہیں (محمد علامہ اقبال)
کی محمّدؐ سے وفا تُو نے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا، لوح و قلم تیرے ہیں صلی اللہ علیہ وسلم علامہ محمد اقبال رحمة اللہ علیہ کا یہ شعر بارہا ہم نےپڑھا اس پر روشنی ڈالیں توپہلی لائن سے مراد ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات ان کی مزید پڑھیں
بتاؤ تو مسلمان بھی ہو؟ [علامہ محمد اقبال]
رہ گئی رسم اذاں روح بلالی نہ رہی فلسفہ رہ گیا ، تلقین غزالی نہ رہی مسجدیں مرثیہ خواں ہیں کہ نمازی نہ رہے یعنی وہ صاحب اوصاف حجازی نہ رہے شور ہے، ہو گئے دنیا سے مسلماں نابود ہم یہ کہتے ہیں کہ تھے بھی کہیں مسلم موجود! وضع میں تم ہو نصاریٰ تو مزید پڑھیں
جس کو دنیا جنون کہتی ہے میرا ہوش و حواس ہوتا ہے
اس کا ہر جام خاص ہوتا ہے عشق ہر دل کی پیاس ہوتا ہے دور اس سے نکل بھی جاتا ہوں وہ مگر میرے پاس ہوتا ہے جب بھی موقع خوشی کا ہو کوئی اور بھی دل اداس ہوتا ہے ہر ہنسی کو نہ جو خوشی سمجھے بس ، وہی غم شناس ہوتا ہے جس مزید پڑھیں