رمضان کریم میں نیکیاں سمیٹیں

رمضان کریم

رمضان کریم میں دنیاوی کاموں کو کم سے کم اہمیت دیں اور ذیادہ سے ذیادہ نیکیاں سمیٹیں رمضان ’’رمض ‘‘کا مصدر ہے ، رمض کا معنی جلانا ہے۔ رمضان کو رمضان اس لیے کہتے ہیں، کہ جس طرح آگ لکڑیوں کو جلاکر مٹادیتی ہے، اسی طرح رمضان کی عبادات تلاوتِ قرآن پاک ،تراویح ، اعتکاف مزید پڑھیں

میرے خالق میں تیرا منگتا ہوں

الله جل جلا له

اللہ جل جلا لہ اے میرے مہربان و بندہ نواز تیری رحمت کا سلسلہ ہے دراز سن رہا ہوں صدائے کن فیکوں تو ہی انجام اور تو ہی آغاز تیری رحمت معاً سنبھالتی ہے جو بھی دیتا ہے تجھ کو اک آواز میرے خالق میں تیرا منگتا ہوں یہی کافی ہے مجھ کو اک اعزاز مزید پڑھیں

آپ نافرمانی کس کی کر رہے ہیں

گناہ کے چھوٹا ہونے کی طرف نہ دیکھیں

گناہ کے چھوٹا ہونے کی طرف نہ دیکھیں بلکہ یہ دیکھیں کہ آپ نافرمانی کس کی کر رہے ہیں اللہ مجھ پر اور آپ پر رحم فرمائے، آپ کو علم ہونا چاہیے کہ اللہ تعالیٰ نے بندوں کو لازمی طور پر اخلاص کے ساتھ توبہ کرنے کا حکم دیا ہے۔ چنانچہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:- مزید پڑھیں

اگر الله نہ چاہے

تم چاہ بھی نہیں سکتے

تم چاہ بھی نہیں سکتے اگر الله نہ چاہے (سورہ التکویر) کائناتِ ارض و سماء میں اللہ تعالیٰ کے علم اور مشیت کے بغیر کوئی امور انجام نہیں پاتا۔ ایک معمولی پتہ نہیں گرتا مگر اس کے علم میں ہوتا ہے۔ انسان اگلے لمحے کیا کرنے والا ہے؟ اس کی خبر االلہ تعالیٰ کو ازل مزید پڑھیں

قرآن مجید سفارشی بنےگا

قرآن مجید سفارشی بنےگا

قرآن مجید پڑھا کرو کیونکہ یہ قیامت کے دن اپنے پڑھنے والوں کے لیئے سفارشی بن کر آے گا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ قرآن مجید پڑھا کرو کیونکہ یہ قیامت کے دن اپنے پڑھنے والوں کے لئے سفارشی بن کر آئے گا۔ [صحیح مسلم] حضرت عمرؓ فرماتے ہیں کہ حضور مزید پڑھیں

سُورَۃُ الاخلَاص کا ترجمہ

سُورَۃُالِاخلَاص کا ترجمہ

سُورَۃُالِاخلَاص کہو کہ وہ اللہ ایک ہے اللہ بے نیاز ہے نہ اُس کی کوئی اولاد ہے اور نہ وہ کسی کی اولاد ہے اور کوئی اُسکا ہمسر نہیں صر ف چار آیات پر مشتمل سورت،جس کی تلاوت کا ثواب ایک تہائی قرآن کے برابر، محبت کرنے والو ں کو جنت اوراﷲ تعالیٰ کی محبت مزید پڑھیں

اللہ سے مدد کی دعا

الله سے مدد کی دعا

اللَّھمَّ أَعِنِّى عَلَى ذِكْرِكَ وَشُكْرِكَ وَحُسْنِ عِبَادَتِكَ اے اللہ میری مدد فرما کہ میں تیرا ذکر کروں تیرا شکر ادا کروں اور تیری بہترین عبادت کروں یونیورسٹی سے آتے ہوئے ایک بھکاری پر نظر پڑی جو خاصی دھوپ میں بیٹھا ہوا تھا، جس کے نہ ہاتھ تھے اور نہ ہی پاؤں۔ جس کے اوپر بہت مزید پڑھیں

قُرآن دل و دماغ کھول دیتا ہے

قُرآن دل و دماغ کھول دیتا ہے لیکن اُس کے لئیے قُرآن کھولنا ضروری ہے قرآن مجید اللہ عزوجل کی طرف سے نازل کی گئی ایک ایسی کتاب جس میں نا صرف مسلمانوں بلکہ تمام انسانوں کے لیے رہنما اصول و ضوابط جن پر عمل کر کے انسان اور مسلمان انسانیت کی بلندی تک پہنچ مزید پڑھیں