الخالق پیدا کرنے والا الخالق اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔ الخالق کے معنی ہیں پیدا کرنے والا۔ جس نے تمام موجودات کو پیدا کیا، انھیں وجود بخشا اور اپنی حکمت کے ساتھ ٹھیک ٹھیک بنایا اور اپنی حمدوحکمت کے ساتھ ان کی صورت گری کی۔ وہ ازل سے اس وصف مزید پڑھیں
زمرہ: شعور
اسماء الحسنیٰ- الخبير
الخبير خبر رکھنے والا الخبير اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔ الخبير کے معنی ہیں ’’خبررکھنے والا‘‘: جس کا علم ظاہر اور باطن کو محیط ہے۔ ہر چیز سے آگاہ، کوئی بھی چیز اس سے پوشیدہ نہیں ہے اور وہ ہر وقت ہر چیز سے باخبر رہتا ہے۔ وہ چھپائی ہوئی مزید پڑھیں
اسماء الحسنى- الرَّؤفُ
الرَّؤفُ بڑا مشفق و مہربان الرَّؤفُ اللہ کے صفاتی ناموں میں سے ایک ہے الرَّؤفُ کے معنی ہیں نرم سلوک والا بڑاہی شفیق و مہربان، جو اپنے بندوں سے نہایت شفقت اور انتہائی نرمی کا برتاؤ کرنے والا ہے۔ الرؤف: اپنے بندوں پر شفقت اور رحم کرنے والے کو کہتے ہیں جو ان پر بہت مزید پڑھیں
اسماء الحسنیٰ – الحکم
الحکم ہر مخلوق کو حکم دينے والا الحکم اللہ کے صفاتی ناموں میں سے ایک ہے الحکم کے معنی ہیں حاکم، انصاف سے فیصلہ کرنے والا، اس کے حکم کو کوئی ٹال نہیںسکتا اور نہ اس میں تبدیلی کرسکتا ہے۔ دانائی والا اور جو کوئی کام عبث اور بے فائدہ نہ کرے۔ اور نہ ہی مزید پڑھیں
میری رحمت میرے غصّے پر غالب
اللہ تعالی بڑا مہربان اور رحم فر مانے والا ہے- اس کے بارے میں بس اتنا ہی کہا جا سکتا ہے کہ ہر چیز کی کوئی نہ کوئی حد ہوتی ہے مگر رب تعالی کی مہربانیوں اور اس کی رحمتوں کی کوئی حد نہیں ہے۔ وہ اپنی طرف اشک ندامت لئے لوٹ کر آنے والے مزید پڑھیں
اسماء الحسنى- العزیز
العزیز سب پر غالب العزیز اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔ العزیز کے معنی ہیں ’’بااقبال سب پر غالب‘‘ اسے ہر طرح کا اقبال حاصل ہے۔ قوت کا اقبال، غلبہ کا اقبال، امتناع کا اقبال یعنی کوئی مخلوق اس کا کچھ نہیںبگاڑ سکتی ۔ تمام مخلوقات اس کے آگے دبی ہوئی مزید پڑھیں
ڈاکو چا ہتا ہے کہ آپ دولت مند خوشحال ہوں
وکیل چاہتا ہے کہ آپ کسی مسلے میں پھنس جائیں ڈاکٹر چاہتا ہے کہ آپ بیمار ہوجائیں پولیس امید رکھتی ہے کہ آپ ایک مجرم ہوں کفن بنانے والا سوچتا ہے کہ آپ مر ہی جائیں لکن کیا آپ یقین کریں گے؟؟؟ کہ صرف ایک چور یا ڈاکو چا ہتا ہے کہ آپ دولت مند مزید پڑھیں
اسماء الحسنى- النور
النور روشنی والا النور اللہ کے صفاتی ناموں میں سے ایک ہے النور کے معنی ہیں روشنی والا قرآن میں ارشاد ہے اللَّهُ نُورُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ الله نور ہے آسمانوں اور زمینوں کا وہ آسمانوں اور زمین کو روشن کرنے والا ہے۔ اس نے عارفین کے دل معرفت اور ایمان کے ساتھ منور فرمادیے اور مزید پڑھیں